Worksheetsاردو
Total questions: 8
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
اردو کا مطلب کیا ہے؟
a)
لشکر
b)
زبان
c)
شمع
d)
اتحاد
2.
اردو کہاں پیدا ہوئی؟
a)
چین
b)
برتانیہ
c)
ہندوستان
d)
ایران
3.
اردو زبان کا آغاز کس صدی میں ہوا؟
a)
20
b)
16
c)
21
d)
12
4.
اردو زبان کن دو زبانوں تیسری بہن ہے؟
a)
انگریزی اور چینی
b)
ترکش اور انگریزی
c)
ہندی اور پشتو
d)
عربی اور ترکش
5.
اقبال نے کس زبان میں شاعری کی؟
a)
عربی
b)
چینی
c)
اردو
d)
انگریزی
6.
اردو کس زبان کا لفظ ہے؟
a)
ترکش
b)
چینی
c)
فارسی
d)
عربی
7.
پاکستان کی قومی زبان کونسی ہے؟
a)
بنگالی
b)
اردو
c)
پنجابی
d)
سندھی
8.
اردو زبان میں کتنے حروف ہیں؟
a)
26
b)
44
c)
40
d)
36
100 %
