wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جائزہ براۓ جماعت چہارم

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

جاڑا کے کیا معنی ہیں؟

a)

گرمی

b)

سردی

c)

بہار

d)

خزاں

2.

جل ککّڑ کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

انور مسعود

b)

علامہ اقبال

c)

شان ا لحق حقّی

d)

قمر تبسّم

3.

بلّی نے چوہے کو -------------۔

a)

مارے

b)

ماریں

c)

مرے

d)

مارا

4.

جلدی جاؤ ------ تمہاری بس نکل جاۓ گی۔‎

a)

ورنہ

b)

کیونکہ

c)

البتہ

d)

لیکن

5.

مہینہ کا توڑ کریں۔

a)

م + ھ + ی + ن + ہ

b)

م + ہ + ی + ن + ہ

c)

م + ح + ی + ن + ہ

d)

م + ہ + ھ + ی + ن + ہ