Worksheetsا ر د و ٹیسٹ بر ا ئے جماعت د وئم
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ا بو طلحہ کے گھر کتنا کھا نا مو جو د تھاَ ؟
a)
کم
b)
ز یا د ہ
c)
بہت ز یا د ہ
2.
ا بو طلحہ کی بیوی نے کھانا ـــــــــــ پر لگا دیا ۔
a)
میز
b)
د ستر خوا ن
c)
ز مین
3.
لقمہ کا کیا مطلب ہے ؟
a)
روٹی
b)
نو ا لہ
c)
کھا نا
4.
مند رجہ ذہل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ د رست ہے ؟
a)
تر جیح
b)
طرجیح
c)
طر یج
5.
مند رجہ ذیل ا لفا ظ میں سے کو ن سا لفظ مز کر ہے؟
a)
چرا غ
b)
سا تھیوں
c)
چرا غو ں
6.
مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ جمع ہے؟
a)
مہما ن
b)
مہما نو ں
c)
چرا غ
7.
ا ند ھیرا کا متضا د کیا ہے؟
a)
چھا ؤ ں
b)
د ھو پ
c)
ا جا لا
8.
حضرت ابو طلحہ کی بیو ی نے ـــــــــــ بجھا د یا ۔
a)
ٹیوب لا ئٹ
b)
موم بتی
c)
چرا غ
9.
مند ر جہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ درست ہے؟
a)
سخس
b)
شخص
c)
شخث
100 %
