Worksheetsا ر د و ٹیسٹ برا ئے جماعت دوئم
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پا کستا ن کس مہینے میں قا ئم ہوا ؟
a)
ا گست
b)
ستمبر
c)
ا کتو بر
2.
ز ا ہد ا و ر شا ہد کی امی نے انھیں با زار سے کیا ــــــــ لانے کو کہا ؟
a)
جلیبی
b)
پکو ڑ ے
c)
سبز ی
3.
ڈ اک خا نے پر ڈاکیا چچا ــــــــــ کیا سجا ر ہے تھے؟
a)
غبا رے
b)
مو م بتیا ں
c)
قمقمے
4.
پا کستا ن کب قا ئم ہوا ؟
a)
1947
b)
1948
c)
1949
5.
بھیڑ کا کیا مطلب ہے؟
a)
ر و نق
b)
ر ش
c)
د ونو ں
6.
مند رجہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ درست ہے؟
a)
خو شگو ا ر
b)
ھو شغو ار
c)
حو سگوار
7.
لو گ ٹھیلوں پر کیا بیچ رہے تھے ؟
a)
پھل
b)
سبز یا ں
c)
جھنڈ ے
8.
مند ر جہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا وا حد ہے؟
a)
جھنڈ ے
b)
پکو ڑا
c)
نغمے
9.
مند رجہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ جمع ہے؟
a)
جھنڈ ا
b)
قمقمو ں
c)
نغمہ
100 %
