wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ا سلا میا ت ٹیسٹ برا ئے جماعت د و ئم

Total questions: 15

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پورا نام ،جماعت اور سیکشن لکھیں ۔

4 lines
2.

پیغمبروں کی کل تعد ا د کیا ہے؟

a)

ایک لاکھ بیس ہزار

b)

ایک لاکھ چو بیس ہزار

c)

ایک لاکھ تیس ہزار

3.

کس کو خا تم النبیین کہا جا تا ہے؟

a)

حضرت محمدﷺ

b)

ؑ حضر ت آ د م

c)

ؑ حضرت موسیٰ

4.

کس پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے کتا ب نازل ہو ئی؟

a)

نبی

b)

رسو ل

c)

د ونو ں پر

5.

نبی کے معنی ہیں ــــــــــــــــــــــــــــــ

a)

صرف غیب کی با تیں بتا نے والا

b)

غیب کی با تیں بتا نے والا

c)

د و نو ں

6.

ا للہ تعالیٰ اپنی مخلوق کی ضروریات سے ـــــــــ ہے۔

a)

بے خبر

b)

با خبر

c)

د ونو ں

7.

کس پر کتا ب نا زل نہیں ہوئی؟

a)

رسو ل

b)

نبی

c)

د و نو ں پر نہیں

8.

کو ن تما م گنا ہو ں سے پاک ہیں؟

a)

ا نسا ن

b)

نبی

c)

د ونو ں

9.

تما م نبیو ں کا پیغا م ــــــــــــ تھا ۔

a)

مختلف تھا

b)

ایک تھا

c)

د و نو ں

10.

ر ب کسے کہتے ہیں؟

a)

صرف رز ق د ینے وا لے

b)

صرف پا نے والے

c)

ر ز ق دینے والے اور پا لنے والے کو

11.

ہما را ــــــــــــ ہے کہ سب پیغمبر سچے اور معصو م ہیں ۔

a)

ایما ن

b)

سنت

c)

د و نو ں نہیں

12.

آ پ ﷺ اللہ تعالیٰ کے ـــــــــــــــــ نبی ہیں ۔

a)

پہلے

b)

آخری

c)

د ونو ں

13.

تما م ــــــــــ کا ختم نبو ت پر مکمل ایما ن ہے

a)

فو شتوں

b)

انسانو ں

c)

جنو ں

14.

اللہ تعالیٰ نے کتنے رسو ل بھیجے ؟

a)

تین

b)

چا ر

c)

پانچ

15.

ہما رے پہلے نبی کا نام ــــــــــــ تھا ۔

a)

حضرت محمدﷺ

b)

ؑ حضرت آ د م

c)

ؑ حضر ت ا برا ہیم