wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ا رد و ٹیسٹ برائے جماعت د و ئم

Total questions: 15

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ا پنا نا م، کلا س اور سیکشن لکھیں؟

4 lines
2.

ــــــــــ اس نظم کو کہتے ہیں جس میں آپﷺ کی تعریف بیا ن کی جا ئے ۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

مر یثہ

3.

آپ ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟

a)

مکہ

b)

مد ینہ

c)

طا ئف

4.

آرزو کا کیا مطلب ہے؟

a)

پسند

b)

خواہش

c)

مراد

5.

مند رجہ ذ یل الفاظ میں سے کو ن سا لفظ درست ہے؟

a)

سو ر ت

b)

صو ر ت

c)

صو رط

6.

حضرت ا بو طلحہ کے گھر کتنا کھا نا موجود تھا؟

a)

ز یا د ہ

b)

کم

c)

بہت زیا د ہ

7.

حضرت ابو طلحہ کی بیو ی نے کھا نا ــــــــــ پر لگا د یا تھا ۔

a)

زمین

b)

د ستر خوان

c)

میز

8.

سا تھی کا کیا مطلب ہے ؟

a)

د شمن

b)

د وست

c)

ما لک

9.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کون سا لفظ د رست ہے؟

a)

ژ رو ریا ت

b)

ضر و ر یا ت

c)

ظرور یا ت

10.

مند ر جہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ وا حد ہے؟

a)

مہما ن

b)

چرا غو ں

c)

سا تھیو ں

11.

مند ر جہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ جمع ہے؟

a)

چرا غو ں

b)

سا تھی

c)

مہما ن

12.

لفظ اند ھیرا کا کیا متضا د ہے؟

a)

دھو پ

b)

اجا لا

c)

چھا ؤ ں

13.

حضر ت ابو طلحہ کی بیوی نے کیا بجھا دیا؟

a)

ٹیو ب لا ئٹ

b)

مو م بتی

c)

چرا غ

14.

نظم نعت کے شاعرکا کیا نا م ہے؟

a)

صو فی تبسم

b)

قیوم نظر

c)

ؒ علا مہ ا قبا ل

15.

اللہ تعالیٰ کو حضرت ابو طلحہ کا ــــــــــــــ پسند آیا ۔

a)

جذ بہ

b)

ا یثا ر

c)

د و نو ں