wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا لقب تھا۔

a)

خطاب

b)

عتاب

c)

فاروق

2.

شروع شروع میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسلام کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی۔

a)

حمایت

b)

مخالفت

c)

تبلیغ

3.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے

a)

مکہ مکرمہ میں

b)

طائف میں

c)

مدینہ میں

4.

حضرت عمر کے والد کا نام ہے

a)

خطاب

b)

خاطب

c)

کاتب

5.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کتنے سال کی عمر میں اسلام قبول کیا

a)

پچاس سال50

b)

ستائیس سال27

c)

30 تیس سال

6.

حضرت عمر کا پیشہ تھا

a)

تجارت

b)

زراعت

c)

کتابت

7.

حضرت عمر بیت المال کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر تیل مَل رہے تھے

a)

گھوڑوں

b)

بکروں

c)

اونٹوں

8.

سن ہجری کی ابتدا کس کے دورحکومت مین ہوئی

a)

حضرت علی کرم اللہ وجہہ

b)

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

c)

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

9.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کنیت تھی؟

a)

ابو حفص

b)

ابو عبداللہ

c)

ابو بکر

10.

فتح مکہ کے موقع پر نبی کریمﷺ نے حضرت عمررضی اللہ عنہ کو کن سے بیعت لینے کے لئے مقررکیا؟

a)

عورتوں کی

b)

بچوں کی

c)

بوڑھوں کی