wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلا میا ت ٹیسٹ جما عت د وئم

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

پیغمبر وں کی کل تعد اد کیا ہے؟

a)

ایک لاکھ بیس ہزار

b)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

c)

ایک لاکھ بیس

2.

اللہ تعا لیٰ نے کتنے رسو ل بھیجے؟

a)

تین

b)

چا ر

c)

پا نچ

3.

سب سے پہلے نبی ـــــــــــ ہیں

a)

ؑ حضرت نوح

b)

ؑ حضرت آد م

c)

ؑ حضرت یو سف

4.

ــــــــــــــــــــــــــ پر اللہ تعا لیٰ کی طر ف سے کتا ب نا زل ہوئی ۔

a)

نبی

b)

رسو ل

c)

د ونوں پر

5.

ـــــــــــــــــــ کو خا تم النبیین کہا جا تا ہے۔

a)

حضرت محمدﷺ

b)

ؑ حضرت مو سیٰ

c)

ؑ حضر ت ابرا ہیم

6.

ــــــــــــــــ پر اللہ تعا لیٰ کی طر ف سے کتا ب نا زل نہیں ہوئی ۔

a)

رسو ل

b)

نبی

c)

د و نو ں

7.

تما م پیغمبر وں کا پیغام ـــــــــــــ تھا ۔

a)

ایک

b)

مختلف

c)

د و نو ں

8.

ہما رے پیا ر ے نبی کہا ں پید ا ہو ئے ؟

a)

مکہ

b)

مد ینہ

c)

ر یا ض