wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسم، صفت اور ضمیر

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

لفظ 'ٹھنڈا' قواعد کی زبان میں کیا ہوگا؟

a)

صفت

b)

اسم

2.

لفظ 'جنگل' قواعد کی زبان میں کیا ہوگا؟

a)

اسم

b)

صفت

3.

اسم کی جگہ استعمال ہونے والے لفظ کو کیا کہتے ہیں؟

a)

فعل

b)

ضمیر

4.

جو لفظ کسی اسم کی اچھائی یا برائی بتائے اُسے کیا کہتے ہیں؟

a)

صفت

b)

ضمیر

5.

لفظ 'آپ' قواعد کی زبان میں کیا ہوگا؟

a)

اسم

b)

ضمیر