Font size
Worksheetsصلح حدیبیہ ، صداقت کوئز
Total questions: 14
Worksheet time: 9mins
صلح حدیبیہ کس جگہ ہوئی؟
مکہ میں
حدیبیہ میں
مدیدنہ میں
ایسی بات کہنا جسے کوئی جھٹلا نہ سکے اسے ــــــــــــــ کہتے ہیں۔
ایمانداری
وعدہ پورا کرنا
راست بازی
حضورؐ کس سنِ ہجری میں عمرہ کے ارادہ سے مکہ روانہ ہوئے؟
6
8
10
. حضورؐ نےــــــــــــــــ پر کھڑے ہو کر قریش مکہ کو پکارا
کوہِ سلیمان
کوہِ صفا
کوہِ طور
حضورؐ نے کس کو سفیر بنا کر مکہ والوں کی طرف بھیجا؟
حضرت عثمانؓ
حضرت ابو بکرؓ
حضرت عمرؓ
ـــــــــــــ کے لوگ حضورؐ کو صادق کہہ کر بلاتے تھے۔
مدینہ
طائف
مکہ
کفار نے کیا افواہ پھیلائی تھی؟
حضرت حمزہؓ شہید ہو گئے ہیں۔
مسلمان واپس چلے گئے ہیں
حضرت عثمانؓ شہید ہو گئے ہیں
ـــــــــــــــــــــ کی تین بڑی اقسام ہیں۔
جھوٹ کی
چغلی کی
صداقت کی
بیعت رضوان کے وقت حضورؐ کہاں تشریف فرما تھے؟
گھر میں
درخت کے نیچے
مسجد میں
ـــــــــــ کی صداقت یہ ہے کہ جو انسان کی زبان پر ہو وہی دل میں میں ہو
زبان
دل
عقل
بیعت رضوان کا ذکر قرآن پاک کی کس سورۃ میں آیا ہے؟
سورۃ القدر
سورۃ الکافرون
سورۃ الفتح
انسان کے کاموں میں ـــ۔ـــــــــــــــــــــــــ ہرگز شامل نہیں ہونا چاہئیے۔
شکر گذاری
دکھاوا اور نمودو نمائش
امانت داری
مکہ کس ہجری میں فتح ہوا؟
سات
نو
آٹھ
ــــــــــــــــــ کی فتح گویا پورے عرب کی فتح تھی۔
مدینہ کی فتح
طائف کی فتح
مکہ کی فتح
