wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Choose the right one.

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

افسانہ کتبہ کا مرکزی کردار شریف حسین پیشہ کے لحاظ سے کیا تھا

a)

ڈاکٹر

b)

وکیل

c)

کلرک

d)

دوکاندار

2.

شریف حسین کو سنگ مر مر کا ٹکڑا

a)

وراثت میں ملا

b)

راستے میں پڑا ہوا ملا

c)

کسی دوست کی طرف سے تحفے میں ملا

d)

کباڑی کی دکان سے ملا

3.

کس کی علامت ہے (!)

a)

تفصیلیہ

b)

سکتہ

c)

فجائیہ

d)

وقفہ

4.

"مضمون" ایک وصیت کی تعمیل کس ادبی شخصیت کے بارے میں ہے

a)

مولوی عبدالحق

b)

مولوی وحید الدین سلیم

c)

مولانا ظفر علی خان

d)

علامہ اقبال

5.

علامہ اقبال کے بقول اردو شاعری کو کس چیز نے غارت کر ڈالا

a)

مناظرہ

b)

گلوکاری

c)

مشاعرہ

d)

مباحثہ

6.

شامل نصاب تحریر "کتبہ" کس کا افسانہ ہے

a)

احمد ندیم قاسمی

b)

منشی پریم چند

c)

غلام عباس

d)

مولوی عبدالحق

7.

علامہ اقبال عام طور پر بولتے تھے

a)

عربی

b)

فارسی

c)

انگریزی

d)

پنجابی

8.

لالو کے خدوخال پر گہری چھاپ نمایاں تھی

a)

سستی کی

b)

حماقت کی

c)

عقلمندی کی

d)

ہیبت کی

9.

ہم لوگ اپنی برتری جتانے کے لیے لالو کا اڑاتے

a)

ہوش

b)

مزاق

c)

پھٹکار

d)

ارتھی

10.

شریف حسین کی موت کے بعد سنگ مر مر کا ٹکڑا

a)

یونہی گھر میں پڑا رہا

b)

کہیں گم ہو گیا

c)

بیچ دیا گیا

d)

اس کی قبر پر لگا دیا گیا

11.

شریف حسین نےسنگ مرمر کا ٹکرا اس لیے خریدا کہ

a)

اس کی بیوی نے فرمائش کی تھی

b)

اس کی قیمت بہت کم تھی

c)

وہ اسےاپنے گھر کے دروازے پر نصب کرانا چاہتا تھا

d)

قیمت پوچھنے پر کباڑی اس کے پیچھے پڑ گیا تھا

12.

شریف حسین کےخیال میں سنگ مر مر کا مصرف یہ تھا کہ

a)

اسے افسر کو تحفے کے طور پہ دے دیا جائے

b)

اسے کارنس پر سجا دیا جائے

c)

اس پر اپنا نام کھدوا کر مکان کے دروازے پر لگا دیا جائے

d)

اسے مطالعے کی میز پر رکھ دیا جائے

13.

اہل کمال ہمیشہ رہے ہیں

a)

بے حال

b)

بے کار

c)

آشفتہ حال

d)

خام خیال

14.

ایک بڑے میاں میری طرف آ رہے ہیں

a)

غصے سے

b)

جھلملاتے ہوئے

c)

بڑے بڑے ڈگ بھرتے ہوئے

d)

گھبرا تے ہوئے

15.

صف سے آگے بڑھا اور شکار ہو ا

a)

خشک سالی کا

b)

اندھیرے کا

c)

تیر قضا کا

d)

اندیشے کا

16.

علامہ اقبال جاڑے میں بڑے شوق سے پکواتے تھے

a)

بریانی

b)

شب دیگ

c)

کھیر

d)

قورمہ

17.

ان دنوں نمک کی زوروں پر تھی

a)

بوری

b)

کان

c)

ستیا گرہ

d)

اہنسا

18.

لیڈری کا ایک لمحے میں ہی چڑھ جاتا ھے

a)

شوق

b)

بہار

c)

نشہ

d)

عروج

19.

دنیا میری آنکھوں کے سامنے ہو رہی تھی

a)

برباد

b)

تاریک

c)

روشن

d)

بد حواس

20.

خدا آپ سب پڑھنے والوں کو انصاف کی دے

a)

توہین

b)

توفیق

c)

حیرت

d)

عزت