Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صفائی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

پاک صاف رہنا کیسی عادت ہے؟

a)

اچھی

b)

بری

c)

گندی

d)

کوئی نہیں

2.

اللہ تعالٰی کیسے لوگوں کو پسند کرتا ہے؟

a)

گندے

b)

پاک صاف

c)

نافرمان

d)

کوئی نہیں

3.

اگر صفائی کا خیال نہ رکھیں تو ہم کیا ہو جائیں گے؟

a)

صاف

b)

صحت مند

c)

بیمار

d)

اچھے

4.

ہمیں کن چیزوں کی صفائی کا خیال رکھنا چاہیے؟

a)

گھر ، کپڑے ،موزے

b)

گندے

c)

بیماز

d)

فراثیم

5.

ہمارے پیارے نبی ﷺ نے صفائی کوکونسا ایمان قرار دیا؟

a)

پورا

b)

نصف

c)

مکمل

d)

نامکمل