Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

الحمد اللہ

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

س۔الحمد اللہ کا کیا مطلب ہے

a)

تمام تعریفیں اللہ ہی کی ہیں۔

b)

شکر اللہ کا۔

2.

س۔ہم کیا کہ کر اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں؟

a)

الحمد اللہ

b)

ما شا اللہ

3.

س۔ہر کام کے پورا ہو جانے پر کیاپڑھتے ہیں؟

a)

انشا اللہ

b)

الحمد اللہ

4.

س۔ہمیں کس وقت الحمد اللہ پڑھنا چاہیئے

a)

صبح اٹھتے وقت

b)

ہر وقت

5.

س۔الحمد اللہ پڑھنا کیسی عادت ہے؟ ۔

a)

اچھی عادت

b)

بری عادت