Worksheetsrevision
Total questions: 23
Worksheet time: 15mins
پالن ہار کے کیا معنی ہین؟
سبزہ
پالنے والا
حمد کسے کہتے ہیں؟
محمد ﷺ کی تعریف
اللہ کی تعریف
راستے بھر آلو بخارے اور سیب کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھے۔
باغ
کھیت
سڑک کے کنارے بورڈ پر کیا لکھا تھا؟
سریاب روڈ
طارق روڈ
کراچی کا موسم کیسا تھا؟
بہت گرم
اچّھا
راستے میں بہت ساری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں ۔
سرنگیں
زیارت
ارکان ملا کر الفاظ بنائیں ۔
شَ + دید
شیر
شدید
ارکان ملا کر الفاظ بنائیں۔
س + م + جھ
سمجھ
سجے
ارکان ملا کر الفاظ بنائیں۔
ک +نا+رے
کمرے
کنارے
ارکان ملا کر الفاظ بنائیں۔
س + فر
سفر
مسافر
سب بس میں بیٹھنے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر رہے تھے ۔
منع
انتظار
ہم آواز الفاظ بتائیں۔
کھلائے
اُگائے
جُدا
ہم آواز الفاظ لکھیں۔
ہریالی
پالن
بالی
ہم آواز الفاظ بتائیں ۔
چمکتے
شے
چمکتے
ہم آواز الفاظ بتائیں ۔
پالن ہار
راز
گھر بار
شیر کا مؤنث کیا ہے؟
ہرنی
شیرنی
گدھی کا مذکر گدا ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
ہرن کا مؤنث کیا ہے؟
فقیرنی
ہرنی
بچوں کو ٹافیاں اور بسکٹ کس نے دیے تھے؟
عملے نے
استاد نے
الفاظ میں ۲۳ کیسے لکھتے ہیں؟
پچیس
تیئیس
بائیس کو ہندسے میں کیسے لکھتے ہیں ؟
۲۲
۲۴
علی اپنی جماعت کے ساتھ ریلوے اسٹیشن گیا تھا؟
جی ہاں
جی نہیں
گوشت کس سے خرید تے ہیں
قصاب سے
سبزی فروش سے
