wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Arabic

Total questions: 20

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

قرآن مجید دیکھ کر پڑھنےکو________ کہتے ہیں

a)

حفظ قرآن

b)

ناظرہ قرآن

c)

علم تجوید

2.

مسواک کم از کم________ مرتبہ کرنا۔

a)

3

b)

5

c)

4

3.

چھینک آنے پر ________کہنا

a)

سُبْحَانَ اللّٰہِ

b)

اللّٰہُ اَکْبَرْ

c)

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ

4.

.سَمِعٌ کے معنی________ہے

a)

سننے والا

b)

جاننے والا

c)

دیکھنے والا

5.

اعمال صالحہ کے معنی________ہیں۔

a)

روزہ

b)

برے کام

c)

نیک کام

6.

مِنَ الْمَسْجِدِ

a)

مسجد میں

b)

مسجد سے

c)

مسجد پر

7.

ھُوَ طَبِیْبٌ

a)

تو ڈاکٹر ہے

b)

یہ ڈاکٹر ہے

c)

وہ ڈاکٹر ہے

8.

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو________کہتے ہیں

a)

فرض

b)

واجب

c)

سنت

9.

مسلمانوں کے لیے کس صحابی نے کنواں خریدا

a)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

b)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

c)

حضرت عباس رضی اللہ عنہ

10.

جب کسی مسلمان کو ہنستا دیکھے تو اَضْحَکَ اللّٰہُ سِنَّکَ پڑھے

a)

صحیح

b)

غلط

11.

سب سے پہلے نبی_____ ہیں

a)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت آدم علیہ السلام

c)

حضرت نوح علیہ السلام

12.

حروف مستعلیہ______ہیں

a)

4

b)

8

c)

6

13.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسجد_______ سے بنی ہوئی تھی

a)

پتھر

b)

سمنٹ

c)

کچی اینٹ

14.

سورۃ البلد میں______آیتیں ہیں

a)

20

b)

15

c)

10

15.

مسجد میں سلام کر کے داخل ہونا

a)

صحیح

b)

غلط

16.

قبیلے کی طرف منہ کرکے نہ تھوکنا

a)

صحیح

b)

غلط

17.

ذوالنورین (دو نور والا) کس صحابی کو کہا جاتا ہے

a)

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ

b)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

c)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

18.

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ صَیِّبًا نَافِعًا

a)

جب بجلی گرجے کی دعا

b)

جب بارش ہوئے تو پڑھنے کی دعا

c)

نظر بد سے حفاظت کی دعا

19.

شَھَرَانِ کے معنی

a)

دو مہینے

b)

ایک مہینہ

c)

پورے مہینے

20.

جمعہ کے دن کی سنتیں کل 12 ہیں

a)

صحیح

b)

غلط