WorksheetsIslamic quiz
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
........فمن یعمل مثقال
ادغام بلا غنہ
ادغام بلغنہ
اقلاب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو.......... کہتے ہیں
فرض
واجب
سنت
جو شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےبعدنبی ہونے کا دعوی کرے وہ........ ہے
اچھا
جھوٹا
سچا
نجاست کی......... قسمیں ہیں
2
4
3
مسافر کونسی نمازوں میں قصر کریں گے ؟
فجر, ظہر, عصر
عصر, ظہر, عشا
مغرب, فجر, عصر
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے حالات کو کیا کہتے ہیں ؟
عقائد
اخلاقی تعلیم
سیرت
مدینہ کے یہود کیسے تھے ؟
بہت مالدار تھے
غریب تھے
مسکین تھے
غزوۂ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی ؟
316
413
313
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کب ہوئی ؟
12ربیع الاول
13ربیع الاول
10ربیع الاول
وضو میں تین فرض ہیں
غلط
صحیح
روٹی کو عربی میں خبز کہتے ہیں
صحیح
غلط
قرآن کریم میں 14سجدےکی آیتیں ہیں
غلط
صحیح
چھینک آنے پر یرحمک اللہ کہیں
غلط
صحیح
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دس سال مدینہ میں رہے
غلط
صحیح
عنب........
کھجور
انگور
سیب
ملح
شکر
مرچ
نمک
گیہوں
قمح
فلفل
بصل
کیلا
برتقال
موز
تمر
شہد
عسل
لحم
ثوم
کسی مسلمان سے ملے تو........ کریں
سلام
بات
مصافحہ
