wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو(ٹیسٹ سبق: من و سلو ی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بنی اسرائیل کس نبی کی قوم تھئ

(1)

a)

حضرت عیسی علیہ سلام

b)

حضرت موسی علیہ سلام

c)

حضرت داؤد علیہ سلام

2.

حضرت موسی علیہ سلام نے اپنی قوم کو کس سےازادی دلوائی(1

a)

فرعون

b)

یزید

3.

وادی سینا کس نام سے مشہورہے1

a)

میدان تیہ

b)

بحر قلزم

c)

من و سلوی

4.

منفی جملے

میچ جیتنے کی کوئی امید --------ہے

a)

نہ

b)

نہیں

5.

منفی جملے

تم وہاں روز____ جایا کرو۔

a)

نہیں

b)

نہ

6.

منفی جملے

اچھے بچے جھوٹ ________ بولتے۔

a)

نہ

b)

نہیں

7.

واحد کی جمع لکھیں

کمھار

a)

کمھاری

b)

کمھارن

8.

فاعل تلاش کریں

سارہ کھانا کھا رہی ہے

a)

سارہ

b)

کھانا

c)

کھارہی

9.

مفعول تلاش کریں

طوطاچوری کھارہاہے

a)

طوطا

b)

چوری

c)

کھارہا

10.

فعل تلاش کریں

استاد بچوں کو پڑھا رہے ہیں

a)

استاد

b)

بچوں

c)

پڑھا