NEW
Font size
WorksheetsDEENIYATH 2
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
اسلام کی پہلی بنیاد۔۔۔۔۔ہے
کلمۂ طیبہ
زکوۃ
روزہ
ہر عضو کو دھوتے یا مسح کرتے وقت۔۔۔۔۔پڑھنا
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ
اللہ اکبر
علم یعنی۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر چیز کو سننا
ہر چیز کو دیکھنا
ہر چیز کو جاننا
چھینکنے والے کو یہ جواب دیں۔۔۔۔۔
انشاء اللہ
الحمدللہ
یرحمک اللہ
پیارے نبی(ص)کو۔۔۔۔۔۔پر پورا بھروسہ تھا
اللّٰہ پر
مخلوق پر
فرشتوں پر
ناتواں کے معنی۔۔۔۔۔
طاقتور
کمزور
ہمت
آپ(ص)پانی۔۔۔۔۔سانس میں پیتے
ایک سانس
تین سانس
چار سانس
مَنْ کے معنی۔۔۔۔۔
کون
کیا
وہ
آپ(ص)کی تعریف میں نظم پڑھنے کو۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
نعت
حمد
غزل
ھٰذِہٖ کُرَّاسَۃٌ کا اردو ترجمعہ۔۔۔۔۔
یہ قلم ہے
یہ بیگ ہے
یہ کاپی ہے
حضور(ص)کو ٹیک لگا کر کھانا پسند تھا
صحیح
غلط
وضو کے دوران دنیوی باتیں نہ کرنا
صحیح
غلط
زندگی کی ساری ضرورتیں ماں باپ پوری کرتے ہیں
صحیح
غلط
تِلْكَ مذکر کے لئے استعمال کریں
صحیح
غلط
قومِ عاد کے لوگ بڑے طاقتور تھے
صحیح
غلط
ابی بن خلف کون تھا؟
آپ(ص)کا جانی دشمن
آپ(ص)کا دوست
صحابی
دعاؤں کو سننے والا کون ہے؟
فرشتے
انسانوں
اللّٰہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ حَمْدًا کَثِیْرًا ۔۔۔کونسی دعا ہے؟
دسترخوان اٹھانے کی
کھانے کی
پانی پینے کے بعد
وہ ایرپورٹ ہے۔۔۔۔کا عربی ترجمعہ؟
ذٰلِكَ مَطَارٌ
ذٰلِكَ قَلَمٌ
ذٰلِكَ كِتَابٌ
غارِثور میں آپ(ص)کے ساتھ کون تھے؟
حضرت عمر(رضہ)۔
حضرت عثمان (رضہ)۔
حضرت ابوبکرصدیق (رضہ)۔
