NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاسلامیات کوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
توحید کا کیا مطلب ہے؟
a)
الله کو ایک ماننا
b)
کائنات کی ہر چیز
c)
شکر ادا کرنا
2.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا کیا نام تھا ؟
a)
حضرت عباس
b)
حضرت ادریس
c)
حضرت عبداللہ
3.
سب فرشتوں کے سردار کون ہیں؟
a)
حضرت جبرایئل علیہ السلام
b)
حضرت عزرائیل علیہ السلام
c)
حضرت اسرافیل علیہ السلام
4.
دنیا کے پہلے انسان کا نام کیا تھا؟
a)
حضرت موسی علیہ السلام
b)
حضرت یوسف علیہ السلام
c)
حضرت آدم علیہ السلام
5.
پانی کیسے پییں ؟
a)
b)
بیٹھ کر
c)
کھڑے ہو کر
6.
کھانے کھائیں؟
a)
b)
دائیں ہاتھ سے
c)
بائیں ہاتھ سے
7.
اللہ تعالی نے دن اور رات میں کتنی نمازیں فرض کیں؟
a)
b)
پانچ
c)
چار
d)
تین
8.
کاغذ کو پھینکنا چاہیے؟
a)
b)
فرش پر
c)
کمرے میں
d)
کوڑا دان
9.
قرآن مجید میں کل کتنے سپارے ہیں؟
a)
b)
20
c)
40
d)
30
10.
اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو عطا کی ؟
a)
مال اور دولت
b)
علم اور عقل
c)
ملک اور ملت
Reset
