NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsسبق: مناظر پاکستان
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کس جگہ کو صوبہ سندھ کا مری کہا جاتا ہے
a)
حیدراباد
b)
گورکھ ہل
c)
تھر
2.
کراچی کس کے پاس واقع ہے
a)
سمندر
b)
صحرا
c)
وادی
3.
کے ٹو پہاڑ کس صوبہ میں واقع ہے؟
a)
گلگت
b)
کشمیر
c)
سندھ
4.
مینار پاکستان کس شہر میں واقع ہے
a)
کو ئٹہ
b)
پشاور
c)
لاہور
5.
سوات سے برامد کیے جاتے ہیں
a)
پھل
b)
کپڑے
c)
کھلونے
6.
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کہ کس نام سے پہچانا جاتا ہے
a)
جنت نظیر
b)
گورکھ ہل
c)
وادی
7.
شاہ جہانی مسجد کہاں واقع ہے
a)
حیدراباد
b)
ٹھٹھہ
c)
مکلی
8.
رسیلے پھل، میوہ جات وافر مقدار میں کہاں پاۓ جاتے ہیں
a)
بلوچستان
b)
خیبر پختو نخواہ
c)
سندھ
9.
تھر کا ریگستان کس صوبہ میں واقع ہے
a)
بلوچستان
b)
سندھ
c)
پنجاب
10.
سب سے زیادہ ابادی کس صوبہ میں ہے
a)
بلوچستان
b)
پنجاب
c)
سندھ
Reset
