wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Quiz 2 (29 Nov-20 Dec 2020)

Total questions: 20

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

An Alim on the day of judgement will be honoured because _________

ایک عالم کی آخرت میں خدا کے سامنے کس بات پر پذیرائی ہوگی

a)

He gained knowledge about medicine and also taught it to others

انہوں نے طب کے بارے میں علم حاصل کیا اور دوسروں کو بھی اس کی تعلیم دی

b)

He gained knowledge about Maths

اس نے ریاضی کے بارے میں علم حاصل کیا

c)

He gained knowledge about Fiqah and also taught it to others

انہوں نے فقہ کے بارے میں علم حاصل کیا اور دوسروں کو بھی اس کی تعلیم دی

2.

How do you pronounce the alphabet "ج"?

ج" کیسے پڑھا جاتا ہے؟

a)

بند ہونٹوں کے خشک حصے سے

Dry area of your closed lips

b)

وسط زبان اور بالمقابل اوپر کے تالو

Middle of tongue and opposite upper palate

c)

زبان کی جڑ کوے کے قریب جب نرم تاکو سے لگے

The root of the tongue touching the soft palate near the Uvula

3.

What is the name of the book which has sermons and sayings of Imam Ali as.

اس کتاب کا نام بتائیں جس میں امام علی علیہ السلام کے خطبے اور اقوال درج ہیں

a)

صحیفہ سجادیہ

Sahifa Sajjadia

b)

توضیح المسائل

Tauzial Masail

c)

نہج البلاغہ

Nehjul Balagha

4.

Salooni means _______

_____________سلونی کا مطلب ہے

a)

To Ask Questions

سوالات پوچھنا

b)

To Answer a question

سوال کا جواب دینا

c)

To think

سوچنا

5.

Who's Maarifat is obligatory on us ?

ہم پر کون سی معرفت واجب ہے؟

a)

Maarifat Illahi

معرفت الٰہی

b)

Maarifat Imam e Zamana ajf

معرفت امام زمانہ

c)

Both

دونوں

6.

ص" کیسے ادا ھو تا ہے؟"

How do we pronounce ص

a)

زبان کی نوک اور اوپر نیچے کےدونوں دانت

Tip of tongue and both upper and lower teeth

b)

بند ہونٹوں کے خشک حصے سے

Dry area of your closed lips

c)

ادنٰی حلق سے

Upper portion of your throat

7.

How do you pronounce the alphabet "ع" ?

حرف "ع " کیسے پڑھا جاتا ہے؟

a)

بند ہونٹوں کے خشک حصے سے

Dry area of your closed lips

b)

وسط حلق سے

Middle portion of your throat

c)

ادنٰی حلق سے

Upper portion of your throat

8.

مغضوب" کا معنی کیا ہے؟"

What is the meaning of "Maghzoob"?

a)

غضب کرنا

To be Furious

b)

خوش ہونا

Being Happy

c)

ڈانٹنا

Scolding

9.

ولاالضآلین کے معنی بتائیے؟

Explain the meaning of وَالالضَالِينَ?

a)

گمراہ ہونا

To go Astray

b)

سیدھے جا نا

To go straight

c)

تحفہ ملنا

To be gifted

10.

Why would Imam Ali a.s eat dry bread in his meal?

امام علی علیہ السلام کھانے میں سوکھی روٹی کیوں کھایا کرتے تھے؟

a)

Because it was the only thing available to eat

کیونکہ کھانے کے لئے صرف سوکھی روٹی دستیاب تھی

b)

Because he liked the taste of dried bread

کیونکہ انہیں خشک روٹی کا ذائقہ پسند تھا

c)

Because he did not want to hurt anyone's feelings

کیونکہ وہ کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں چاہتا تھا

11.

ق" کیسے پڑھا جائے گا ؟"

How do we pronounce "ق"

a)

From the empty part of your mouth

منہ کے خالی حصے سے

b)

اقصٰی حلق سے

Portion of your throat near to you chest

c)

The root of the tongue touching the soft palate near the Uvula

زبان کی جڑ کوے کے قریب جب نرم تاکو سے لگے

12.

ریب" کا مطلب بتایے؟"

What is the meaning of the word "Raib"?

a)

ایماندار ہونا

To be Honest

b)

شک

Doubt

c)

جھوٹ بولنا

To Lie

13.

اور جو لوگ" کی عربی بتایے؟"

a)

وَالَّذِينَ

b)

أُنزِلَ

c)

وَيُقِيمُونَ

d)

رَزَقْنَاهُمْ

14.

ایمان لاتے ہیں" کی عربی بتایے؟"

a)

الْمُفْلِحُونَ

b)

بِالْغَيْبِ

c)

يُؤْمِنُونَ

15.

"کامیاب" کی عربی بتایے؟"

a)

لِّلْمُتَّقِينَ

b)

الْمُفْلِحُونَ

c)

ذَ‌ٰلِكَ

16.

معصوم کی حدیث کے مطابق ہمیں کس کروٹ سونا چاہیئے؟

According to Masoomin a.s hadees what side should one sleep on?

a)

بائیں طرف

Left side

b)

دائیں طرف

Right side

17.

کونسی سورہ بی بی فاطمہ س

کے لئے خصوصی طور پر نازل کیا گیا تھا

Which Surah was sent down by God specially for Bibi Fatima s.a?

a)

سورہ کوثر

Surah Kausar

b)

سورہ اخلاص

Surah Ikhlas

c)

سورہ نصر

Surah Nasr

18.

Mention Two titles of Bibi Fatima zahra s.a

بی بی فاطمہ زہرا س کے دو القاب لکھیں

4 lines
19.

Name any two Surahs of the verses that were revealed in honor of Bibi Fatima Al-Zahra.

بی بی فاطمہ الزہراء س کی شان میں نازل ہونے والی جو آیات ہیں ان میں سے کسی دو آیات کی سوروں کا نام بتائیں

4 lines
20.

What does the word "Imam" mean?

لفظ "امام" کے معنی کیا ہیں؟

a)

Leader

قائد

b)

Teacher

استاد

c)

Lawyer

وکیل