wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات ماہانہ ٹیسٹ دسمبر 2020

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کتنے حج کئے

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی دفعہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم پوچھا کہ کیا میں نے اللہ تعالی کا پیغام پہنچا دیا ؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

3.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کب معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آ گیا ہے

a)

جب سورہ فاتحہ نازل ہوئی

b)

جب سورہ بقرہ نازل ہوئی

c)

جب سورہ نصر نازل ہوئی

d)

جب سورہ الناس نازل ہوئی

4.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج کرنے کے لئے ذوالحجہ کی کونسی تاریخ کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

5.

ہدایت الہی کا واحد ذریعہ کونسا ہے؟

a)

قرآن مجید

b)

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

c)

فقہ

d)

قرآن اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

6.

خطبہ حجتہ الوداع کا مرکزی نکتہ انسان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی حفاظت ہے۔

a)

عزت

b)

مقام

c)

مرتبہ

d)

عزت،مقام اور مرتبہ

7.

خطبہ حجتہ الوداع میں فضیلت کا معیار کس کو قرار دیا ہے؟

a)

ذات برادری

b)

مال و دولت

c)

جاہ و منصب

d)

تقوی

8.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کس میدان میں ارشاد فرمایا؟

a)

عرفات

b)

منی

c)

احد

d)

بدر

9.

حجتہ الوداع سے فارغ ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں تشریف لے گئے؟

a)

احد

b)

بدر

c)

حدیبیہ

d)

مدینہ منورہ

10.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال کس مہینے میں ہوا؟

a)

محرم

b)

ربیع الثانی

c)

ربیع الاول

d)

صفر

11.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس مہینے میں بیمار ہوئے؟

a)

شوال

b)

صفر

c)

ربیع الاول

d)

محرم

12.

وصال کے وقت کس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے امت مسلمہ کو سنبھالا؟

a)

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

d)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ

13.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے آخری نماز کونسی پڑھائی؟

a)

ظھر

b)

عصر

c)

مغرب

d)

عشاء

14.

خطبہ حجتہ الوداع سننے والے مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟

a)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

b)

ایک لاکھ چوالیس ہزار

c)

ایک لاکھ چون ہزار

d)

ایک لاکھ چودہ ہزار