wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU competition

Total questions: 100

Worksheet time: 50mins

Name
Class
Date
1.
ٹی پی آئی کیا ہے؟ TPI
a)
Total Physical
Interaction
b)
Total performance
indicator
c)
To practice
intensively
d)
To play inside
2.
عربی مین جواب دیں : مَنْ أنْتَ؟
a)
أَنْتَ مُسْلِم
b)
أَنَامُسْلِم
c)
ھُوَ مُْسلِم
d)
نَحْنُ مُْسلِمُون
3.
یہ الفاز القرآن مین کتنے بار آیا ہے: َ ھُوَ'ھُمْ'أَنْتَ 'أَنْتُم'أَنَا'نَحْنُ
a)
1095 بار
b)
1200 بار
c)
1295 بار
d)
900 بار
4.
ترجمہ کریں: ھُوَ مُْسلِم
a)
آپ مسلم ہیں
b)
وہ سب مسلمان ہیں
c)
میں مسلم ہوں
d)
وہ مسلم ہے
5.
عربی مین الفاز کے تین کسمے ہیں؟
a)
أَمْر, ِاسْم، فعل
b)
اِسْم،فِعْل،حَرْف
c)
فِعْل،حَرْف،أَمْر
d)
اِسم، حَرْف،أَمْر
6.
اسم کی علامتیں کیا ہیں؟
a)
اَلْ
b)

c)
ون ،ین،ات ـ
d)
ان میں سے سب
7.
عربی مین صحیح ترجمہ کریں- وہ مومن ہے
a)
ھُوَمُؤمِن
b)
نعم،ھُم مُؤمِنون
c)
وھُوَمُؤمِن
d)
أنْتَ مُؤمِن
8.
ترجمہ کریں ۔ وھُوَ رَبُّنَا
a)
اور وہ ہم سب کا رب ہے
b)
اور وہ میرا رب ہے
c)
اللہ ان کا رب ہے
d)
اور یہ تمہارا رب ہے
9.
عربی مین ترجمہ کریں :اس کا دین اسلام ہے
a)
دِیْنُكَ اَلإِسْلام
b)
دِیْنُهُ اَلإِسْلام
c)
دِیْنِى اَلإِسْلام
d)
رَبُّهُ اللّهُ
10.
عربی میں جواب دیں: مَنْ رَسُوْلُكَ؟
a)
رَسُولُھُم مُْحَمدْ صلى الله علیہ وسلم
b)
رَسُوْلِىْ مُحَمَّد صَلَى الله علیہ وسلم
c)
رَسُولُكُمْ مُْحَمدْ صلى الله علیہ وسلم
d)
رَسُولُنَا مُْحَمدْ صلى الله علیہ وسلم
11.
ھِیَ کی مذکر؟
a)
أنَا
b)
ھُمْ
c)
أنْتَ
d)
ھُوَ
12.
عربی مین ترجمہ کریں :اس عورت کا دین اسلام ہے
a)
دِیْنُھَاالإِسْلاَم
b)
دِیْنُكَ الإِسْلاَم
c)
دِیْنُھُمْ الإِسْلاَم
d)
دِیْنُكُمْ الإِسْلاَم
13.
صَالِحَة کی جمع:-
a)
صَالِح
b)
الْصَّالِحَات
c)
صَالِحَات
d)
صَالِیحَات
14.
جواب دیں۔ ھَلْ ِھیَ مُسلِمَة؟
a)
ِھِیَ مُسلِمَة
b)
نَعَم،ھِیَ مُسلِمَة
c)
نَعَم، ھُوَ مُسلِمَة
d)
نَعَم، ھِیَ مُسلِم
15.
(بِ) کی ایک عمدہ مثال ہے
a)
فِى سَبِیْلِ اللّہ
b)
رَضِيَ اللهُ عنْهُ
c)
بِسمِ اللّٰہِ
d)
اِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِینَ
16.
(ل) سے بہترین مثال ہے-
a)
اَلْحَمْدُلِلّٰہ
b)
أَعـوذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْـطانِ
c)
رَضِيَا للهُ عنْہُ
d)
بِسمِ اللّٰہِ
17.
عَنْ کے مثال ہے -
a)
السَّلامُ علیکم
b)
فِى سَبِیْلِ الله
c)
كم ریالً عندك
d)
رَضِيَ اللهُ عنہُ
18.
کِتابُہُ کی مونث ہے -
a)
كِتَابُہُ
b)
كِتَابُھَا
c)
كِتَابُھُمْ
d)
كِتَابِي
19.
عربی میں جواب دیں-ھل
ھِيَ مُسلِمَة؟
a)
نَعَم ، ھِيَ مسلم
b)
نَعَم ، ھِيَ مسلمۃ
c)
ھِیَ مُسلِمَة
d)
نَعَم ، ھُوَ مسلمۃ
20.
ترجمہ کریں-ھَذَالَھُم
a)
یہ ان سب کے لئے ہے
b)
یہ ہم سب کے لئے ہے
c)
یہ آپ کے لئے ہے
d)
یہ میرے لئے ہے
21.
ترجمہ کریں- فِی اْلمَسجِدْ
a)
مسجد کے لئے
b)
مسجد کے سامنے
c)
مسجد میں
d)
مسجد کے باہر
22.
ترجمہ -عَلی الكِتَابْ
a)
کِتاب کے سامنے
b)
کِتاب کے ساتھ
c)
کِتاب کے لئے
d)
کِتاب پر
23.
(إِلَى) کا مطلب؟
a)
طرف
b)
میں
c)
سے
d)
ساتھ
24.
مَعَ سے بہترین مثال:
a)
اَلكِتَابُ لَْھَا
b)
فَھُوَ خَیْرٌلَّهُ
c)
كَمْ ریالً عِنْدَكَ
d)
اِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِینَ
25.
عربی میں جواب دیں-ھل
اللهُ مَعَکُم؟
a)
نَعَم' اللهُ مَعَکُم
b)
نَعَم' اللهُ مَعِی
c)
نَعَم' اللهُ مَعَنَا
d)
نَعَم' اللهُ مَعَھُ
26.
ھٰۤؤُلاَءِ کا مطلب؟
a)
یہ
b)
یہ سب
c)
وہ سب
d)
وہ
27.
ترجمہ:اُولٰٓئِكَ
a)
وہ سب
b)
یہ سب
c)
وہ
d)
یہ
28.
عربی میں فعل عام طور پرکتنے حروف سےمِل کر بنتے ہیں...؟
a)
3 حروف
b)
5 حروف
c)
4 حروف
d)
2 حروف
29.
عربی زبان میں فعل کی کتنے قسم ہے؟
a)
فعل ماضي،فعل حَال، أمر
b)
فعل ماضي، فعل مُضَارِع ،أمْر
c)
فعل ماضي، فعل مُضَارِع، حرف
d)
فعل حَال ،فعل مُضَارِع،حرف
30.
عربی میں جواب دیں: ھَلْ فَعَلُوا؟
a)
نَعَمْ، فَعَلُوا
b)
نَعَمْ، فَعَلَ
c)
نَعَمْ، فَعَلتُ
d)
نَعَمْ، فَعَلنَا
31.
ترجمہ کریں- جَعَلَ
a)
اس نے مارا
b)
اس نے مدد کی
c)
اس نے بنایا
d)
اس نے ذکر کیا
32.
عربی میں ترجمہ کریں- ہم سب نے کھولا آپ کے لئے
a)
فَتَحْتَ لِی
b)
فَتَحْتُ لَكَ
c)
فَتَحْنَا لَکُمْ
d)
فَتَحْنَا لَكَ
33.
عربی میں جواب دیں-ھَلْ
نَصَرتَ زیداََ؟
a)
نَعَم، نَصَرَ زیداً
b)
نَعَم، نَصَرُوا زیداً
c)
نَعَم، نَصَرتُ زیداً
d)
نَعَم، نَصَرنا زیداً
34.
جواب دیں:ھَلْ خَلَقتُمْ شَیْئًا؟
a)
مَا خَلَقَ شَیْئًا
b)
مَا خَلَقْنَا شَیْئًا
c)
مَا خَلَقتُ شَیْئًا
d)
مَا خَلَقُوْا شَیْئًا
35.
ترجمہ کریں: ذَكَرَتْ
a)
مینے ذکر کیا
b)
آپ نے ذکر کیا
c)
اس عورت نے ذکر کیا
d)
اس نے ذکر کیا
36.
ترجمہ: ما ضَرَبْتُ
a)
نہیں مارا اس نے
b)
نہیں مارا میں نے
c)
نہیں مارا آپ نے
d)
اس نے مارا
37.
ترجمہ: سَمِعْتُ الْقُرْاٰنَ
a)
آپ نے سنا قرآن
b)
میں نے سنا قرآن
c)
وہ سنتا ہے قرآن
d)
قرآن کو سنے
38.
ترجمہ کریں- عَلِمَ
a)
میں جانتا ہوں
b)
اس عورت نے جانا
c)
آپ نے جانا
d)
اس نے جانا
39.
عربی میں ترجمہ: ہم سب نے کیا نیک عمال
a)
عَمِلْتُ الصَّالِحَاتِ
b)
عَلِمْتُ الصَّالِحَاتِ
c)
عَلِمَ الصَّالِحَاتِ
d)
عَمِلْنَا الصَّالِحَاتِ
40.
جواب دیں- ھَلْ یَفْعَلُوْنَ؟
a)
نَعَم،نَفْعَلُ
b)
نَعَم، یَفْعَلُ
c)
نَعَم،أَفْعَلُ
d)
نَعَم، یَفْعَلُوْنَ
41.
ترجمہ: نَعَم، أَجْعَلُ
a)
ہاں ہم سب نے بنایا
b)
ہاں اس نے بنایا
c)
ہاں آپ نے بنایا
d)
ہاں میں بناتا ہوں
42.
عربی میں ترجمہ: میں اچھی کام کرتا ہوں
a)
أَفعَلُ خیرًا
b)
نَفعَلُ خیرًا
c)
یَفْعَلُ خَیرًا
d)
تَفعَلُ خیرًا
43.
جواب دیں- ھَلْ
تَفعَلُونَ خَیرًا؟
a)
نَعَمْ، تَفْعَلُوْنَ خَیْرًا
b)
نَعَمْ، فَعَلْنَا خَیْرًا
c)
نَعَم ، نَفعَلُ خَیْرًا
d)
نَعَمْ، تَفعَلُ خَیْرًا
44.
ھل یَنْصُرُ زَیْدًا؟
a)
نَعَمْ، یَنْصُرُوْنَ زَیْدًا
b)
نَعَمْ، أنْصُرُزَیْدًا
c)
نَعَمْ، یَنْصُرُزَیْدًا
d)
نَعَمْ، نَنْصُرُزَیْدًا
45.
ھَلْ یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا؟
a)
لاَ نَخْلُقُ شَیْئًا
b)
لاَ یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا
c)
لاَ یَخْلُقُ شَیْئًا
d)
لاَ أَخْلُقُ شَیْئًا
46.
ترجمہ کریں- مَنْ یَّنْصُرُهُ؟
a)
کون اس عورت کی مدد کرسکتا ہے؟
b)
کون میرے مدد کرسکتا ہے؟
c)
کون اس کی مدد کرسکتا ہے؟
d)
کسنے اس کے مدد کی؟
47.
عربی میں ترجمہ: آپ خالِد کی مدد کرتے ہیں
a)
نَصَرتَ خَالِدًا
b)
أَنْصُرُ خَالِدًا
c)
تَنْصُرُ خَالِدًا
d)
یَنْصُرُ خَالِدًا
48.
ترجمہ: مَاذَا یَسْمَعُوْنَ؟
a)
وہ سب کیا سنتے ہیں؟
b)
آپ سب کیا سنتے ہیں؟
c)
وہ کیا سنتا ہیں؟
d)
آپ سب کیا سنتے ہیں؟
49.
ھَلْ یَعْمَلُ صَالِحًا؟
a)
نَعَمْ، یَعْمَلُؤنَ صَالِحًا
b)
نَعَمْ، یَعْمَلُ صَالِحًا
c)
نَعَمْ، عَمِلَ صَالِحًا
d)
نَعَمْ، عَمِلُوْا صَالِحًا
50.
جواب دیں-
اِفْتَحُوْا!
a)
سَوْفَ أَفْتَحُ
b)
سَوْفَ نَفْتَحُ
c)
لاَ نَفْتَحُ !
d)
سَوْفَ اِفْتَحُوْا
51.
عربی میں جواب دیں: ھَلْ تَفْعَلُوْا شرّاً
a)
لاَ تَفْعَلُوْا شرّاً
b)
لاَ اَفْعَلُ شرّاً
c)
لاَ یَفْعَلُوْنَ شرّا
d)
لاَ نَفعَلُ شرّاً
52.
اُعْبُدْ
a)
عبادت کرو (تم سب)
b)
عبادت مت کرو
c)
عبادت کر
d)
عبادت مت کرو (تم سب)
53.
عربی میں جواب دیں: اِسْمَعِ الأذاَنَ
a)
سَوْفَ نَسْمَعُ الأذاَنَ
b)
سَوْفَ اَسْمَعُ الْقُرْاٰنَ
c)
سَوْفَ اَسْمَعُ الأذاَنَ
d)
سَوْفَ یَسْمَعُ الأذاَنَ
54.
معنیٰ :ھلْ ھُو ناَصِرٌ
a)
کیا تم بنانے والے ہو؟
b)
کیا وہ مدد کرنے والا ہے؟
c)
کیا تم بنانے والے ہو؟ (تم سب)
d)
کیاتم کھولنے والے ہو؟
55.
معنیٰ : اَلُکِتاَبُ مَفْتُوْحٌ
a)
کتاب کھُلا ہوی ہے
b)
اس نے کتاب کھولا
c)
وہ سب کتاب کھول رہے ہیں
d)
ایک کُھلی کتاب
56.
سَامِعٌ
a)
سننا/سنانا
b)
وہ سنتا ہے
c)
اس نے سنا
d)
ایک سننے والا
57.
عربی کے چار افعال کی تعین کریں
a)
فَتَحَ نَصَرَ ضَرَبَ سَمِعَ
b)
فَتَحَ نَصَرَ عَبَدَ سَمِعَ
c)
فَتَحَ نَصَرَ ضَرَبَ صَبَرَ
d)
فَعَلَ فَتَحَ ضَرَبَ سَمِعَ
58.
انگریزی میں ترجمہ کریں: ھَلْ ذَکَرْتَنِیْ؟
a)
کیا وہ مجھے یاد کرتا ہے؟
b)
کیا تم مجھے یاد کرتے ہو؟
c)
کیا وہ (سب) مجھے یاد کرتے ہیں؟
d)
کیا تم (سب) ہمیں یاد کرتے ہو؟
59.
اَعُوْذُ : کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
ہم پناہ چاہتے ہیں
b)
میں پناہ چاہتا ہوں
c)
تم پناہ چاہتے ہو
d)
وہ پناہ چاہتا ہے
60.
کورس کا وہ ایک مقصد جس کے ذریعے قرآن کو ہمارے...... میں لایں
a)
زندگی
b)
آفس
c)
گفتگو
d)
معمول
61.
ہم نے نماز سے اس لئے شروع کیا کیونکہ ہم کم از کم ایک گھنٹہ صرف کرتے ہیں........ میں
a)
اسکول
b)
مسجد
c)
گھر
d)
نماز اور دعاء
62.
ہم سننے اور پڑھنے میں غور کرتے ہیں، کیونکہ ہم ہر روز.............
a)
نماز پڑھتے ہیں
b)
کام کرتےہیں
c)
قرآن کو پڑھتے اور سنتے ہیں
d)
ان میں سے کچھ بھی نہیں
63.
ہم الفاظ کے جاننے کو زیادہ ترجیح دیتے کیونکہ........
a)
قدرتی طریقہ ہے
b)
کیونکہ قرآن مجید میں اس کا تذکرہ کیا گیا ہے
c)
کیونکہ حدیث میں اس کا تذکرہ کیا گیا ہے
d)
ان میں سے کچھ بھی نہیں
64.
الرَّ‌حْمَـٰنِ کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
بہت زیادہ مہربانی کرنے والا
b)
رب
c)
بہت زیادہ طاقتور
d)
بار بار مہربانی کرنے والا
65.
ایک کامیاب انسان کی کیا عادت ہوتی ہے ؟ اَلحَمد لِلّہ کی روشنی میں
a)
دوسروں کو معاف کرنا
b)
گہری علم حاصل کرنا
c)
ہر چیز میں اللہ کا شکر ادا کرنا
d)
قرآن کی تلاوت کرنا
66.
ایک کامیاب انسان کی کیا عادت ہوتی ہے ؟ سورۃ الفاتحہ کے الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ کی روشنی میں
a)
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
b)
مدد کرنے والوں کا شکر ادا کرنا
c)
دوسروں پر رحم کیجئے
d)
اللہ کو یاد کرنا
67.
اَلدِّیْن کے دو معنیٰ یہ ہیں....؟
a)
بدلہ اور زندگی کا نظام
b)
جزا اور سوال و جواب
c)
زندگی کا نظام اور جزاء
d)
بدلہ اور جزاء
68.
اِیّاَکَ : کے معنیٰ کی تعین کریں
a)
صرف تم
b)
اکیلا
c)
بالکل اکیلا
d)
صرف تیری ہی
69.
اِھْدِناَ کا ترجمہ کریں
a)
ہماری مدد کر
b)
اس نے ہماری مدد کی
c)
اس نے صحیح راستہ دکھایا
d)
ہمیں ہدایت دے
70.
ہدایت کا ذریعہ
a)
قرآن اور حدیث
b)
صرف حدیث
c)
بزرگوں
d)
صرف قرآن
71.
ایک کامیاب انسان کی کیا عادت ہوتی ہے ؟ صِرَاطَ الَّذِینَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ کی روشنی میں
a)
دوسروں کو صحیح راستہ دکھانا
b)
اچھے لوگوں کی پیروی کرنا
c)
صحیح راستہ اختیار کرنا
d)
اچھی کتابیں پڑھنا
72.
اَشْھَدُ کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
میں درخواست کرتا ہوں
b)
میں نے بُلاتا ہوں
c)
میں عبادت کرتاہوں
d)
میں گواہی دیتا ہوں
73.
نماز اللہ کی طرف پُکار ہے، اور نیند......کی طرف پکار ہے
a)
سوچ
b)
جسم
c)
مسجد
d)
معاشرہ
74.
کلمہ سُبْحاَنَ رَبِّی میں لفظ رَبِّی کیا احساس ظاہر کرتا ہے
a)
بڑائی
b)
محبت
c)
عظمت
d)
طاقت
75.
نماز میں ہم کب اللہ کے زیادہ قریب ہوتے ہیں
a)
رکوع میں
b)
تشھد میں بیٹھنے کے دوران
c)
سجدہ میں
d)
قیام میں
76.
اَلتَّحِیَّاتُ کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
تمام مالی عبادات
b)
تمام بدنی عبادات
c)
تمام قولی عبادات
d)
صدقہ
77.
وَالصَّلَواٰتُ کے معنیٰ تعین کریں
a)
دلی عبادت
b)
قولی عبادت
c)
مالی عبادت
d)
اور تمام بدنی عبادات
78.
ہم اپنے دل کی گہرائی سے نبی کریم (ﷺ) کے لئے دعا کیسے مانگ سکتے ہیں
a)
ان کی قربانیوں کو یاد کرکے
b)
اس کے بارے میں ایک اشتہار بنا کر
c)
ان کے تذکرہ کرکے
d)
ان میں سے سب
79.
آل (Aal) کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
صرف خاندان
b)
خاندان اور پیروکار
c)
صرف پیروکار
d)
پیشوا
80.
اھل کے کیا معنیٰ ہیں
a)
خاندان
b)
دوست
c)
پڑوسی
d)
پیروکار
81.
رَبَّناَ کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
سب کا ربّ
b)
تمہارا رب
c)
میرا رب
d)
ہم سب کا رب
82.
حَسَنَة کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
اور ہماری مدد فرما
b)
بھلائی
c)
اور ہمیں عطا فرما
d)
یا اللہ ہماری حفاظت فرما
83.
گناہ مٹانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
a)
حج کیلئے جانا
b)
مال و دولت خرچ کرنا
c)
استغفار کرنا
d)
دوسروں کی مدد کرنا
84.
آپ ﷺ نے کسے یہ دعاء سکھائی... اللّٰھُمّ اعِنِّی
a)
حضرت معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ)
b)
حضرت ابو بکرصدیق(رضی اللہ عنہ)
c)
حضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ)
d)
حضرت ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ)
85.
اَلْإِخْلَاصْ کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
معاف کرنا
b)
انصاف کرنا
c)
خالص کرنا
d)
عبادت
86.
قُلْ کے صحیح معنیٰ کی تعین کریں
a)
اس نے کہا
b)
کہا
c)
کہو
d)
دیکھو
87.
اَلنَّاسِ کے صحیح معنیٰ کی تعین کریں
a)
انسان
b)
بانی
c)
بادشاہ
d)
فرشتہ
88.
شیطان وسوسہ ڈالتا ہے..........؟
a)
جب ہم بے فکر ہوتے ہیں
b)
جب ہم غصہ میں ہوتے ہیں
c)
جب ہم دنیا کی نمائش کی طرف دیکھتے ہیں
d)
ان میں سے سب
89.
سورَۃُ الْعَصْرِ میں نجات کا کونسا فارمولا دیا گیا ہے؟
a)
لوگوں کو صبر کی وصیت کرنا
b)
ایمان لانا اور اچھے اعمال کرنا
c)
حق بات کی دعوت دینا
d)
ان میں سے سب
90.
اَلدِّیْن کے کیا مطلب ہیں؟
a)
بدلہ اور زندگی کا نظام
b)
موت و حیات
c)
مسلمان ہونا
d)
اسلام لانا
91.
آپ ﷺ نے اپنے ساتھیوں کو سورۃُ الکْافِرُوْن پڑھنےکا مشورہ دیا.......... سے پہلے
a)
گھر سے نکلنے سے پہلے
b)
سونے سے پہلے
c)
گھر میں داخل ہونے سے پہلے
d)
کھانے سے پہلے
92.
قرآن میں مسلم اور غیر مسلم کو کیسے پکارا گیاہے؟
a)
یَا أَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا
b)
یَا أَیُّھَا الكَافِرون
c)
یَا أھْلَ الْكِتَابِ
d)
یَا أَیُّھَا النَّاس
93.
نزولِ قرآن کا مقصد کیا ہے؟
a)
غور و فکر اور نصیحت کیلئے
b)
صرف تلاوت کیلئے
c)
صرف حفظ کرنے کیلئے
d)
صرف غور و فکر کرنے کیلئے
94.
كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰھُ مُبٰرَكٌ کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
ایک ایسی کتاب جسکو ہم نے نازل کیا ہدایت سے بھرپور
b)
ایک ایسی کتاب جسکو ہم نے نازل کیا بابرکت بناکر
c)
ایک ایسی کتاب جسکو ہم نے نازل کیا خوشی کیلئے
d)
ایک ایسی کتاب جسکو ہم نے نازل کیا ہے
95.
قرآن سے ہمارا رشتہ کیسا ہے؟
a)
طے کَردَہ اور متعلقہ
b)
براہِ راست تعلق
c)
ذاتی تعلق
d)
ان میں سے سب
96.
یَسَّرْ نَاالْقُرْ آنَ کے کیا معنیٰ ہوگا؟
a)
میں نے قرآن کو آسان کردیا
b)
اس نے قرآن کو بابرکت بنایا
c)
ہم نے قرآن کو آسان بنایا
d)
اس نے قرآن کو آسان بنایا
97.
موجودہ دور میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب کونسی ہے؟
a)
قرآن مجید
b)
توریت
c)
انجیل
d)
گیتا اور اپنشاد
98.
سب سے بہترین انسان کون ہے ؟
a)
جو قرآن پڑھے
b)
جو قرآن سیکھے اور سکھائے
c)
جو قرآن سکھائے
d)
جو علم حاصل کرے
99.
صَلٰوہ کے کورس سے قرآن میں کتنے الفاظ ہیں؟
a)
60000
b)
45000
c)
41000
d)
20000
100.
بَلِّغُوْا کے کیا معنیٰ ہیں؟
a)
آپ سب سیکھیئے
b)
آپ سب پہونچائیے
c)
آپ سب سِکھائیے
d)
آپ سب پڑھئیے