Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu Grade 10th 2nd Term 1st assessment

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ضمیر وہ کلمہ ہے جو کسی

a)

اسم کے بدلے آیا ہو

b)

جس سے زمانہ ظاہر ہو

c)

جملے میں کام ظاہر ہو

2.

ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟

a)

پانچ

b)

تین

c)

چار

3.

ضمیر شخصی کی کتنی صورتیں ہیں؟

a)

رو

b)

چار

c)

تین

4.

ضمیر متکلم, ضمیر حاضر اور ضمیر غاءب کس ضمیر کی قسمیں ہیؔ؟

a)

ضمیر موصولہ

b)

ضمیر شخصی

c)

ضمیر اشارہ

5.

ضمیر تنکیر وہ ہے جو کس

a)

غیر یقینی شخص یا چیز کے لیۓ آۓ

b)

جو سوال پوچھنے کے لیۓ آۓ

c)

جو اشارہ کنۓ لے لیۓ آۓ

6.

وہ ضمیر جو کسی سے سوال پوچھنے کے لیۓ آتئ ہو کہلاتی ہے؟

a)

ضمیر اشارہ

b)

ضمیر استفہام

c)

ضمیر موصولہ

7.

جو ضمیر کی شخص یا چیز کی جانب اشارہ کے لیۓ آۓ اس کو کہا جاتا ہے؟

a)

ضمیر موصولہ

b)

ضمیر اشارہ

c)

ضمیر شخصی

8.

"میں" "تم اور "وہ کون سی ضمیر کی قسمیں ہیں

a)

اشارہ

b)

موصولہ

c)

ضمیر تنکیر

9.

کوئ اور کچھ کس ضمیر کے تحت آتے ہیں؟

a)

ضمیر تنکیر

b)

ضمیر اشارہ

c)

ضمیر موصولہ

10.

کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

چھہ

b)

چار

c)

سات

11.

ایسا کلمہ جو کسی بھی جملے/ فقرے میں الفاظ کے درمیان ربط اور تعلق پیدا کرۓ کیا کہلاتا ہے؟

a)

حرف

b)

صفت

c)

اسم

12.

فعل معروف بتایں جملے میں

ندا نے مضمون لکھا۔ لفظ لکھا کیا ہے؟

a)

فعل مجہول

b)

فعل معروف

c)

فعل بناوٹ

13.

کھانا کھایا گیا۔

a)

فعل معروف

b)

فعل مجہول

c)

فعل ماضی

14.

حروف کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

چار

b)

آٹھ

c)

نو

15.

سرسبز و شاداب مرکب ناقص کی کون سی قسم ہے

a)

مرکب عطفی

b)

مرکب توصیفی

c)

مرکب اضافی

16.

محاورہ کے معنی بتایں

باتوں میں آنا

a)

فریب میں آنا

b)

زمہ لینا

c)

برا لگنا

17.

تین میں نہ تیرہ میں

کیا ہے

a)

محاروہ

b)

جملا

c)

ضرب الا مثال

18.

کھانا تیار ہونے میں کتنی دیر لگے گئ؟

یہ جملا کیا ہے

a)

مرکب تام

b)

مرکب ناقص

c)

مرکب حاصل

19.

عالی نے پھل توڑے

یہ جملا کیا ہے؟

a)

فعل لازم

b)

فعل متعدی

c)

فعل ناقص

20.

کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

فاعل

b)

فعل

c)

مفعول