wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نبوت کا ساتواں سال

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مقاطعہ قریش کا عہد نامہ کس کا فر نے لکہا؟

a)

منصور بن عکرمہ

b)

نجاشی

2.

مقاطعہ قریش کا عہدنامہ نبوت کے کون سے سال میں طے پایا

a)

چوتھے

b)

پانچویں

c)

چٹھے

d)

ساتویں

3.

مقاطع قریش کی شرائط کی تعداد کتنی تھی

a)

دو

b)

ایک

c)

تین

4.

کیا مسلمان تین سال تک شعب ابی طالب میں رہے

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

5.

شعب عربی زبان میں کہتے ہیں

a)

خندق

b)

درے

c)

گھاٹی

6.

مقاطعہ کا مطلب تعلق توڑنا ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

7.

ان میں سے کس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نہ دیا

a)

حکیم بن حزام

b)

عمرو بن ہشام

c)

ابو لہب

8.

عہد نامہ کو قریش کے کچھ لوگ بالکل نظر انداز کرتے تھے

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

9.

مقاطعہ قریش کون سی محرم کو ہوا

a)

تیسری

b)

دوسری

c)

پہلی

10.

حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بھتیجے کا نام کیا تھا

a)

عمرو بن ہشام

b)

حکیم بن حزام