Worksheetsurdu grade 9th 2nd term 1st Assessment
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
جمیل کی ٹوپی لال پے۔ اس جملہ میں صفت کی نشاندہی کریں۔
لال
جمیل
ٹوپی
بچے میدان میں کھیل رہے ہیں۔اس جملہ میں کون سا لفظ فعل ہے؟
بچے
کھیل
میدان
وہ لوگ کام کر رہے تھے۔ یہ جملہ کس زمانے کا ہے؟
زمانہ حال
زمانے ماضی
زمانے مستقبل
حرف مرکب کی کل تعداد ہے؟
10
15
20
کسی کام کو کرنے یا ہونے کو کیا کہتے ہیں؟
ضمیر
فعل
صفت
قواعدکا وہ حصہ جس میں حرفوں کے بارے میں علم حاصل کیا جاۓ اس کو کیا کہتے ہیں؟
عام ہجا
علم صرف
علم عروض
شاعر کا وہ نام جو وہ اپنے اشعار میں استعمال کرتا اسے کیا کہتے ہیں؟
لقب
تخلص
خطاب
علم عروض میں کس کے بارے میں علم حاصل کی جاتی ہے؟
شعر وشاعری کی
لفظوں کی
جملوں کی
زیل میں "واؤ معروف کی مثال کون ہے
طور
تھوڑا
چوڑا
زیل میں " واؤ معدولہ کی مثال کون ہے
خوب
خواب
جوب
زیل میں حرف مرکب کی مثال ہے؟
ب
ف
پھ
عالم کی ضد ہے
علم
جاہل
تعلیم
زیل میں مصدر کی مثال ہے؟
آنا
آؤ
قلم
زیل میں ضمیر کی مثال ہے؟
تم
احمد
کھانا
مجاز مرسل تلاش کریں
سینہ آہن
فرض
اچھی
مشتاق کی جمع کیا ہو سکتا ہے
مشتاقوں
مشق
مشقت
غزل کس زبان کا لفظ ہے
عربی
فارسی
انگریزی
نظم کس کو کہتے ہیں؟
تسلسل پر مبنی اشعار
بغیر تسلسل مبنی اشعار
تین اشعار کو
منبقت کس کو کہتے ہیں؟
ایسی نظم جس میں بزرگان دین کی تعریف ہو
شاعر کی اپنی تعریف
پھول کی تعریف
شافع محشر سے مراد ہے
حضرت محمدﷺ
حمد
نعت
