Free Printable Worksheets
Font size
More settings
ہمارے لئے اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے؟
پڑوسی
امّی ابّو
ماں باپ کو ایک بار بھی پیار سے دیکھنے سے کتنا ثواب ملتا ہے
حّج کا
عمرہ کا
ماں باپ کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیئے؟
سختی کے ساتھ
نرمی کے ساتھ
والدین کو خوش رکھنے والے بچوں سے کون خوش رہتا ہے ؟؟
دوست
اللہ تعالیٰ
والدین کو تنگ کرنے والے بچے ہمیشہ کیسے رہتے ہیں ؟؟
خوش
مشکل میں
شیخ شرف الدین اپنے ماں باپ کی دعا کی وجہ سے کیا بنےتھے؟؟
عالم
امیر
اللہ تعالی نے ماں باپ سے کیسے پیش آنے کا حکم دیا ؟؟
سختی سے
نرمی سے
View all
5 questions
Gr-2 Hamd 1
Worksheet
•
2nd Grade
4 questions
گلدان کس نے توڑا
8 questions
آئیےماحول کا خیال رکھیں-2
7 questions
با غ کی سیر
Khala jan Gr-2 Urdu
REVISION LESSON
COMPUTER