Worksheetsانوکھی سواری
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
گاؤں میں کیا ہوا تھا۔
a)
طوفان آ گیا تھا
b)
بارش ہو رہی تھی
c)
آگ لگ گئ تھی
d)
ان میں سی کوئی نہیں
2.
گاؤں میں ایک ــــــــــــــــــــــــــــــــــ موجود تھا۔
a)
بچہ
b)
بوڑھا
c)
نابینا
d)
ان میں سی کوئی نہیں
3.
سہما کا کیا مطلب ہے۔
a)
ڈرا ہوا
b)
بوڑھا
c)
نابینا
d)
ان میں سی کوئی نہیں
4.
نابینا کا کیا مطلب ہے۔
a)
ڈرا ہوا
b)
جن کو دکھائی نہ دیتا ہو
c)
بچہ
d)
ان میں سی کوئی نہیں
5.
خوف کا کیا مطلب ہے۔
a)
خوش
b)
ڈر
c)
ناراض
d)
ان میں سی کوئی نہیں
6.
دونوں نے ایک دوسرے کی ــــــــــــــــــــــــــــــــ بچائی۔
a)
عزت
b)
شان
c)
جان
d)
ان میں سی کوئی نہیں
100 %
