Worksheetsاردو چیک پوائنٹ-5 جماعت پنجم
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
اولمپک ____________ حرفی لفظ ہے۔
تین
چار
پانچ
چھ
"مصرعے" ____________ حرفی لفظ ہے۔
تین
چار
پانچ
چھ
درج ذیل الفاظ میں سے کون سا لفظ املاء کے لحاظ سے درست ہے
صر سبز
طلاش
معلومات
ذندگی
درج ذیل الفاظ میں سے کون سا لفظ املاء کے لحاظ سے غلط ہے
عزّت
اصلاح
حمایت
ذروری
لفظ " مخلوق" کے معنی _______________ ہیں
پیدا کیا گیا
جج
درخواست
مدد گار
پیش کار کا کیا مطلب ہے؟
گندا
قسم
دعوی
مددگار
لفظ " دورہ" کا کیا مطلب ہے؟
پیدا کیا گیا
چکّر لگانا
زمین
دکھانے رالا
آلودگی کا کیا مطلب ہے؟
گندگی
صفائی
بکھری ہوئی چیزیں
لوگوں کا رش
درج ذیل جملوں میں سے کون سا جملہ درست ہے؟
کل ہم اسکول پر جائیں گے
کل ہم اسکول میں جائیں گے
کل ہم اسکول جائیں گے
کوئی بھی درست نہیں
درج ذیل جملوں میں سے کون سا جملہ غلط ہے؟
استاد نے مجھے تھپّڑ دیا
میری کتاب میرے ساتھ ہے
کل ہم اسکول جائے گا
سب غلط ہیں
ایک خط کے _________ حصّے ہوتے ہیں
تین
چار
پانچ
چھ
وہ الفاظ جو دو الفاظ سے مل کر بنے ہوں ___________ کہلاتے ہیں۔
مفرد الفاظ
مرکّب الفاظ
محاورے
ان میں سے کوئی نہیں
وہ الفاظ جو ایک فعل اور چند الفاظ سے مل کر بنے ___________ کہلاتے ہیں۔
مفرد الفاظ
مرکّب الفاظ
محاورے
ان میں سے کوئی نہیں
" باتوں میں آنا" ________________ کی مثال ہے
مفرد الفاظ
مرکّب الفاظ
محاورے
ان میں سے کوئی نہیں
" "زمین و آسمان"" ________________ کی مثال ہے
مفرد الفاظ
مرکّب الفاظ
محاورے
ان میں سے کوئی نہیں
لفظ فائدے میں ____________ حروف ہیں۔
ف ا د ے
ف ا ء ی د ے
ف د ے
ف ا ی د ے
لفظ تھپّڑ میں ____________ حروف ہیں۔
ت ھ پ ڑ
ت ھ پ پ ڑ
تھ پ پ ڑ
ان میں سے کوئی نہیں
اسم ضمیر لگا کر جملہ مکمل کریں
کل ________ امّی بازار گئیں'
میرا
میرے
میری
ہم کی
عدانت عالیہ میں کس نے دعوی دائر کیا تھا؟
جانوروں نے
اہل زمین نے
انسانوں نے
خلائی مخلوق نے
خلائی مخلوق نے کیا دعوی دائر کیا تھا؟
زمین کی خوبصورتی کا
زمین کی صفائی کا
زمین کی گرمی کا
زمین کی آلودگی کا
