wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

10th Islamiyat Class test 18Jan 2021

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

اللہ کے لیے ہجرت کرنے والے حق دار قرار پاتے ہیں

a)

کرم کے

b)

رحمت کے

c)

مہربانی کے

d)

ثواب کے

2.

جہاد کی سب سے اعلٰی قسم ہے

a)

جہاد بالعلم

b)

جہاد بالنفس

c)

جہاد بالمال

d)

جہاد بالقلم

3.

سورہ الفرقان میں جہادا کبیرا قرار دیا گیا ہے

a)

جہاد بالمال

b)

جہاد بالقلم

c)

جہاد بالنفس

d)

جہاد بالعلم

4.

ہجرت کے معنی ہیں

a)

گھر بدل لینا

b)

نیا شہر بسانا

c)

گھر چھوڑ کر چلے جانا

d)

ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونا

5.

جہاد کی کتنی اقسام ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

6.

جہاد کے لغوی معنی ہیں

a)

قتل کرنا

b)

دشمن سے لڑنا

c)

قبضہ کرنا

d)

کوشش کرنا

7.

اللہ تعالٰی نے ہجرت کرنے والوں کے لیے انعام رکھا ہے

a)

مغفرت کا

b)

جنت کا

c)

اجر کا

d)

تینوں درست ہیں

8.

دنیا کا تمام شر اور فساد نتیجہ ہے

a)

دولت کا

b)

جہالت کا

c)

غربت کا

d)

گناہوں کا

9.

جہاد کو اسلام میں قرار دیا گیا ہے

a)

کوشش

b)

بہت بڑی عبادت

c)

نیکی

d)

قربانی

10.

اگر کوئی مجبوری کی وجہ سے ہجرت نہ کر سکے تو امکان ہے کہ

a)

وہ ترقی کر جائے

b)

اللہ اسے معاف کر دے

c)

اللہ اسے سزا دے

d)

وہ ناکام ہو جائے

11.

ہجرت کے نتیجے میں ایک مسلمان کو فائدہ ہے

a)

دنیوی

b)

کاروباری

c)

اخروی

d)

دنیوی اور اخروی

12.

دوزخ ٹھکانہ ہے

a)

صحیح

b)

غلط

c)

برا

d)

اچھا

13.

اگر کوئی شخص یا گروہ اپنی مرضی سے مسلح جدوجہد شروع کر دےتو اسے قرار نہیں دیا جا سکتا

a)

ہجرت

b)

نیکی

c)

کوشش

d)

جہاد

14.

جہاد ایک کوشش کا نام ہے

a)

منظم

b)

غیر منظم

c)

مسلسل

d)

عمدہ

15.

عورتوں کا جہاد ہے

a)

نماز پڑھنا

b)

زکوۃ دینا

c)

خیرات کرنا

d)

حج مبرور