wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

English

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

کاۃنات کا مطالعہ ---- ------- کہلاتا ہے

a)

علم نباتات

b)

علم جنگلات

c)

علم فلکیات

d)

علم ادویات

2.

چاند کی سطح پر چہل قد می کرنے والے خلابازوں کی تعداد ---------- ہے

a)

10

b)

13

c)

12

d)

8

3.

شمس کا مطلب-------- ہے

a)

چاند

b)

سورج

c)

زمین

d)

ستارے

4.

چاند کے بعد انسان نے کس سیارے کی طرف سفر شروغ کر دیا ہے؟

a)

سورج

b)

مریخ

c)

زہرہ

d)

یورینس

5.

لڑکا نماز پڑھتا ہے اس میں فاعل واحد ہے تو

a)

فعل واحد ہے

b)

فعل جمع ہے

c)

فاعل واحد ہے

d)

فاعل جمع ہے