wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 4 Urdu test

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کتاب اسم نکرہ ہے یا اسم معرفہ؟

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

2.

شہر اقبال کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

a)

راولپنڈی کو

b)

سیالکوٹ کو

3.

سیالکوٹ میں اقبال کے علاؤہ کن نامور شاعر کا تعلق بھی ہے؟

a)

فیض احمد فیض

b)

احمد ندیم قاسمی

4.

محاذ کی جمع ہے ؟

a)

محاذوں

b)

محاذیں

5.

ادبیوں کا واحد کیا ہے؟

a)

ادب

b)

ادیب

6.

عمیرہ احمد اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ؟

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

7.

سیالکوٹ سے دنیا بھر میں کیا برآمد کیا جاتا ہے؟

a)

موٹا کاغذ

b)

کھیلوں کا سامان

8.

نسبت کے معنی ہیں؟

a)

لاتعلقی

b)

تعلق

9.

دلیری کے معنی ہیں؟

a)

بہادری

b)

بزدلی

10.

مسلمانوں کی فوج کا سپاسالار کسے بنا کر بھیجا؟

a)

محمد بن قاسم

b)

علامہ اقبال