WorksheetsSJJM KPS BYADGI MATHS QUIZ
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
ذیل مین کونسی دو متغیر والی خطی مساوات کی میعاری شکل کو ظاہر کرتی ہے؟
ax+by+c=0
ax+b=0
ax2+bx+c=0
ax3+b=0
حسابی تصاعد ...,2,7,12 کا دسواں رکن معلوم کرؤ۔
47
57
27
37
APہو تو a=-2, d=0اگر
-2,-3,-4,-5,. . . .
-2,-2,-2,-2,. . . .
-2,2,-2,2,. . .
-2,-1,0,1,2,. . . .
رکن واں nحسابی تصاعد کا
an= a+(n+1)d
an=a+(n-1)d
an=a-(n+1)d
an=a-(n-1)d
میں گمشدہ رکن بھرئے۔ AP دی گئی 2,. . . . ., 26
13
1`4
15
16
ایسے کتنے دو ہندسی اعداد ہیں جو3 سے تقسیم ہوتے ہیں؟
20
30
40
50
اگر کسی APکا nواں رکن اس کے پہلے nارکان کے حاصل جمع اور پہلے (n-1) ارکان کے حاصل جمع کے فرق کے برابر ہوتا ہے تو
an= Sn-1-Sn
an= Sn+1-Sn-1
an=Sn-Sn-1
an= Sn-1- Sn+1
دیا جائے l اورآخری رکن aکا پہلا رکن APکسی
S= n/2(axl)
S= n/3(a+l)
S= n/2(a-l)
S= n/2(a+l)
AP ہو تو an= 3+2n واں رکنn کا APاگر
1, 3, 5, 9, . . .
7, 9, 11, 13, . . . .
3, 5, 7, 9, . . . .
5, 7, 9, 11, . . . .
حسابی تصاعد 34+32+30+ . . . +10 کا حاصل جمع
286
386
-386
-286
a1x+b1y+c1=0 اورa2x+b2y+c2=0
دو درجی مساواتیں
مربعی مساواتیں
سئہ درجی مساواتی
و متغیروں x اور y میں خطی مساواتوں کے جوڑوں کی عمومی شکل
مستوی میں دیے ہوئے دو خطوط کے ذیل میں کونسا بیان صحیح ہے؟
دونوں خطوط ایک نقطہ پر قطع کرتے ہیں
دونوں خطوط ایک دوسرے کے متوازی ہوتے ہیں
دونوں خطوط ایک دوسرے پر منطبق ہوتے ہیں
اوپر دئے گئے بیانات میں سے کوئی ایک بیان صحیح ہے
"کرکٹ ٹیم کے کوچ نے 3بیٹ اور 6 گیندیں 3900روپیوں میں خریدیں ۔ بعد میں اس نے اسی قسم کا ایک اور بیٹ اور دو اور گیندیں 1300روپیوں میں خریدیں۔ " اگر ہم 1بیٹ کی قیمت کو x اور ایک گیند کی قیمت کو y سے ظاہر کرتے ہیں تواس صورت حال کا الجبرائی اظہار
6x+3y=3900; 2x+y=1300
3x+6y=3900; x+2y=1300
6x-3y=3900; 2x-y=1300
3x-6y=3900; x-2y=1300
"رومیلا ایک اسٹیشنری کی دکان پر گئی اور اس نے 9روپیہ میں 2پنسل اور 3ربڑ خریدیں۔ اسکی دوست سونالی نے بھی اسی دکان سے 4پنسل اور 6ربڑ 18روپئے میں خریدیں۔ " اگر ایک پنسل کی قیمت کو اور ایک پین کی قیمت کو سے ظاہر کریں تو اس صورت حال کو الجبرائی اظہار
3x+2y=9; 6x+4y=18
2x-3y=9; 4x-6y=18
3x-2y=9; 6x-4y=18
2x+3y=9; 4x+6y=18
کا گرافی اظہار x+4y-12=0; x+2y-4=0مساواتیں
کچھ اندازہ نہیں لگا سکتے
خطوط منطبق ہوتے ہیں
خطوط متوازی ہوتے ہیں
خطوط قطع کرتے ہیں
a1x+b1y+c1=0 اور a2x+b2y+c2=0 میں اگر≠ ہو تو
خطوط متوازی ہوں گے
خطوط منطبق ہوتے ہیں
خطوط قاطع ہوتے ہیں
پہلے سے کچھ اندازہ نہیں لگا سکتے
کےy=2x-2اور y=4x-4مساوات
مساواتوں کا یکتا حل ہوتا ہے
مساواتوں کا کوئی حل نہیں ہوتا
کچھ اندازہ نہیں لگا سکتے
ساواتوں کے لامحدود حل ہوتے ہیں
اگر خطی مساواتوں کے جوڑوں کا کوئی حل نہیں ہوگا تو
خطوط منطبق ہوں گے
خطوط متوازی ہوں گے
خطوط ایک نقطہ پر قطع کریں گے
کچھ اندازہ نہیں لگا سکتے
خطوط اگر ایک دوسرے کو قطع کریں تو
مساواتوں کا کوئی حل نہیں ہوگا
مساواتوں کے جوڑوں کا یکتا حل ہوگ
مساواتوں کے لامحدود حل ہوں گے
کچھ کہہ نہیں سکتے کہ کیا ہوگا۔
,4x+6y-18=0 2x+3y-9=0مساواتیں
مساواتوں کا یکتا حل ہوتا ہے
مساواتوں کے لامحدود حل ہوتے ہیں
کچھ اندازہ نہیں لگا سکتے
مساواتوں کا کوئی حل نہیں ہوتا
