Free Printable Worksheets
Font size
More settings
رضا کے معنی کیا ہے٫؟
خوشی
غمی
دکھ
تکیف
کسی نے بوڑھی خاتون کا پرس کاٹ کر -------- نکال لیے تھے۔
رومال
پیسے
کاغزات
زیور
پروین خالہ اسپتال سے گھر آئیں۔
بس میں
پید ل
ریل میں
تانگے میں
میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتا ب پڑھی ہے؟
نے
کو
پر
سے