Worksheetsاردو گرامر
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
مسجد کی جمع ہے۔
a)
مسجدے
b)
مساجد
c)
مقاصد
2.
بہادر کا متضاد ہے۔
a)
عقل مند
b)
سست
c)
بزدل
3.
شو ہر کی مونث ہے۔
a)
بیوی
b)
عورت
c)
بی بی
4.
متضاد کا مطلب ہے۔
a)
ایک جیسا
b)
الٹ
c)
ہم آواز
5.
بندر کی مونث ہے
a)
باندری
b)
بند ریا
c)
بندری
6.
کون سا لفظ اسم صفت ہے
a)
کام چور
b)
لال
c)
دو نوں
7.
گرامر کی رو سے پاکستان ہے۔
a)
اسم نکرہ
b)
اسم معرفہ
c)
اسم ضمیر
8.
گرامر کی رو سے کھا رہا کس زمانے سے تعلق رکھتاہے۔
a)
فعل حال
b)
فعل ماضی
c)
فعل مستقبل
9.
گرامر کی رو سے کھیلوں گا کس زمانے سے تعلق رکھتا ہے؟
a)
فعل حال
b)
فعل ماضی
c)
فعل مستقبل
10.
باغ گرامر کی رو سے ہے۔
a)
اسم نکرہ
b)
اسم معرفہ
c)
اسم صفت
100 %
