Free Printable Worksheets
Font size
More settings
کمرا کی جمع ہے۔
کمریں
کمرے
کمری
کمراں
پانی ــــــــــــــ کرنا ٹھیک نہیں۔
جمع
استعمال
ضائع
کتاب
پانی ہر جاندار کے لیے ـــــــــــــــــــــــ ہے۔
ضروری
غیر ضروری
زحمت
نقصان دہ
بھیڑ کی جمع ہے۔
بھیڑی
بھیڑے
بھیڑاں
بھیڑیں
نہر کے پانی سے کھیتی ــــــــــ ہوتی ہے۔
خراب
اچھی
سوکھتی
جماعت کی جمع ہے۔
جماعتیں
جماعتے
جماعتی
جماعتاں
پانی بہت بڑی ـــــــــــــــــ ہے۔
عبادت
مشکل
کہانی
نعمت
View all
10 questions
Aksenlab Arabic M4
Worksheet
•
KG - Professional Dev...
7 questions
قصيدة أبي
1st - 6th Grade
6 questions
مسابقة القراءة
2nd Grade
سڑک کیسے پار کریں
مفرد مثنى جمع
النور والظلام
12 questions
معرض أحب بلدي
الأرنب الذكي
1st - 4th Grade