wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Test 2 grade-2

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

زارا کوسارا کے گھر کس دن جانا تھا؟

a)

اتوار

b)

جمعہ

c)

پیر

2.

سارا کی امی نے کیا پکایا تھا؟

a)

حلوا

b)

کباب

c)

بریانی

3.

زارا نے سارا کے یےکیا لیا تھا؟

a)

گڑیا

b)

کتاب

c)

بستہ

4.

سارا نے زارا کو اپنے کمرے میں کیا دکھایا؟

a)

کھلونے

b)

کتابیں

c)

فٹ بال

5.

- سارا اور زارا میں بہت ---------------تھی

a)

نفرت

b)

د وستی

c)

د شمنی

6.

-ز ارا کے --------------- اسے سارا کےگھر چھوڑ آئے

a)

چچا

b)

ابو

c)

ماموں

7.

زارا سارا کے گھر کتنے بجے گئی؟

a)

د و

b)

تین

c)

نو

8.

-سارا اور زارا بہت ____________تھیں

a)

اداس

b)

خو ش

c)

ناراض

9.

زارا نے جاتے ہوئے کیا کہا؟

a)

جزاک اللہ

b)

وعلیکم السلام

c)

سلام

10.

-______________ سارا دن گن رہی تھی" کا مطلب ہے"

a)

گنتی سیکھنا

b)

کام کرنا

c)

بے چینی سے انتظار کرنا

11.

-مجھے میرا اسکول بہت _____________لگتا ہے

a)

اچھا

b)

گندا

12.

ہمارے اسکول کا نام کیا ہے؟

a)

اسلامیہ انگلش

b)

میری لینڈ انڑنیشنل

c)

ابو ظہبی انڑنیشنل اسکول

13.

ہمارے اسکول کے اساتذہ کیسے ہیں؟

a)

اچھے

b)

سخت

c)

برے

14.

-ہمارے اسکول میں پڑھائی بہت اچھی ہوتی ہے

a)

درست

b)

غلط

15.

-ہم استادوں کا ادب نہیں کرتے ہیں

a)

غلط

b)

درست