wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مسجد کی اہمیت اور احترام

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مسجد کے معنی ہیں

a)

رہنے کی جگہ

b)

سجدہ کرنے کی جگہ

c)

عبادت کی جگہ

2.

مسجد یں گھر ہیں

a)

اللہ کا

b)

مسلمانوں کا

c)

فرشتوں کا

3.

مسلمان مسجد میں

a)

نماز پڑھنے جاتے ہیں

b)

سوتے جاتے ہیں

c)

رہنے جاتے ہیں

4.

مسجد نبوی

a)

مکہ میں ہے

b)

فلسطین میں ہے

c)

مدینہ میں ہے

5.

قُبا نامی گاوؐں میں

a)

محل تعمیر کروایا

b)

گھر تعمیر کروایا

c)

مسجد تعمیر کروائی

6.

حضرت محمد ﷺ نے حصہ لیا

a)

مسجد نبوی کی تعمیر میں

b)

مسجد اقصیٰ کی تعمیر میں

c)

مسجدالحرام کی تعمیر میں

7.

مسجد اقصیٰ واقع ہے

a)

شام میں

b)

مکہ میں

c)

فلسطین میں

8.

ہمیں مساجد کو

a)

صاف رکھنا چاہیئے

b)

گندہ کھنا چاہیئے

9.

مسجد میں بیٹھ کر

a)

فضول باتیں کرنی چاہیئے

b)

عبادت کرنی چاہیئے

c)

دنیاوی باتیں کرنی چاہیئے

10.

مساجد کی تعمیر کا

a)

کوئی ثواب نہیں ہے

b)

بہت بڑا اجر ہے

c)

ذمہ ہر شہری کو پورا کرنا چاہیئے