WorksheetsArabic-VIII
Total questions: 20
Worksheet time: 21mins
نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ کا صحیح ترجمہ کیا ہے ؟
نازل کیا میں نے کتاب کو آپ پر
نازل کیا اس نے کتاب کو آپ سب پر
نازل کیا اس نے آپ پر کتاب کو
نازل کیا آپ نے کتاب کو ہم پر
يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ کا صحیح معنیٰ کیا ہے ؟
تصویر بناتا ہے وہ تمہاری ماں کے پیٹ میں
تصویر بناتے ہیں وہ سب تمہاری ماں کے پیٹ میں
تصویر بناٸی اس نے تمہاری ماں کے پیٹ میں
تصویر بناییگا وہ تمہاری ماں کے پیٹ میں
فَيَتَّبِعُوْنَ کے معنیٰ ہیں ۔۔۔۔۔۔
تو آپ سب اتباع کرتےہو
تو آپ سب نے اتباع کی
تو وہ سب اتباع کرتے ہیں
تو آپ سب اتباع کیجیے۔
يُخْلِفُ کا باب کون سا ہے
ضَرَبَ یَضرِبُ
جاَھَدَ یُجَاھدُ
نَصَرَ یَنصُرُ
اَسلَمَ یُسلِمُ
اَوْلَادُ کا واحد کیا ہے ؟
وَالِدُ
وَلَدَةُ
وَلَدُ
وِلاَدَةُ
تُحْشَرُوْنَ کون سا فعل یا صیغہ ہے ۔۔
جمع غاٸب مضارع معروف
جمع حاضر مضارع معروف
جمع حاضر مضارع مجہول
امر حاضر معروف
تُقَاتِلُ کا ماضی کیا ہے ؟
قَتَلَ
قَالَ
تَاقَلَ
قَاتَلَ
اِضلَال کا ماضی مضارع کیا ہوگا؟
اَضَلَّ یَضَلُّ
اَضَلَّ یَضُلُّ
اَضَلَّ یَضِلُّ
اَضِلَّ یَضَلُّ
لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا
اوپر دی دعا کس آیت کا حصہ ہے نیچے چار جوابات میں سے صحیح جواب کا انتخاب کیجیے۔
سورہ بقرہ کے آخری رکوع کی پہلی آیت
سورہ بقرہ کے آخری رکوع کی دوسری آیت
سورہ بقرہ کے آخری رکوع کی آخری آیت
آیت الکرسی
مَلَک یعنی فرشتہ کی جمع کیا ہے ؟
مُلُوک
مَملُوک
مَالِک
مَلٰٸِکَة
وَیُربِی الصَّدَقَاتِ کا مطلب ہے ؟
اور مٹاتا ہے وہ صدقات کو
اور بڑھاتا ہے وہ صدقات کو
اور گھٹاتا ہے وہ صدقات کو
اور برساتا ہے وہ صدقات کو
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا کا ترجمہ ہے ۔۔۔
نہیں تکلیف ہوگی اللہ کو کسی نفس سے
نہیں تکلیف دیتا اللہ کسی نفس کو
نہیں تکلیف دی اللہ نے کسی کو
نہیں دے تکلیف اللہ کو کوٸی نفس
وَيُعَلِّمُكُمُ اللّـٰهُ
اس 👆 جملے کو سمجھ کر بتاٸیے کہ آپ کو علم کون سکھاتا ہے ؟
استاد
اللّہ تبارک و تعالیٰ
رسول اللہ ﷺ
والدین
مٶنّث والے لفظ کا انتخاب کیجیے؟
اَنْ يَّكْـتُبَ
الشُّهَدَآءُ
لِلشَّهَادَةِ
كُنْتُـمْ
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ کا صحیح ترجمہ ہے ۔۔۔۔
اور بچ گیے ہم آگ کے عذاب سے
اور بچ گیا میں آگ کےعذاب سے
اور بچا لیا تونے ہمیں آگ کے عذاب سے
اور بچا تو ہم کو آگ کے عذاب سے
رَضِیَ یَرضٰی رِضاً کس باب سے ہے
سمِع یسمَع
فَتَحَ یَفتَحُ
ضَرب یَضرِبہ
نصَر یَنصُر
ثلاثی مجرد کے درست ابواب پر نشان لگاٸیے۔
فَتَحَ ، نَصَرَ ، عَبَدَ ، سَمِعَ
فَتَحَ ، نَصَرَ ، ضَرَبَ ، صَبَرَ
فَتَحَ ، نَصَرَ ، ضَرَبَ، سَمِعَ
فَعَلَ ، نَصَرَ ، ضَرَبَ، سَمِعَ
سورہ آل عمران کہاں نازل ہوٸی ؟
مکّہ میں
مدینہ میں
طاٸف میں
خیبر میں
یَمْحَقُ اللّـٰهُ کا مطلب ہے ؟
مٹاتا ہے اللّہ
بڑھاتا ہے اللّہ
گھٹاتا ہے اللّہ
برساتا ہے اللّہ
وَهُـمْ لَا يُظْلَمُوْنَ کا ترجمہ بتاٸیے۔
اور ان سب پر ظلم نہیں کیا جاٸے گا۔
اور وہ سب ظلم نہیں کریں گے۔
اور وہ سب ظلم نہیں کرتے ہیں۔
اور آپ سب ظلم مت کیجیے۔
