NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsقائداعظم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پاکستانی نؤٹ پر کس کی تصویر ہے؟
a)
قائداعظم
b)
علامہ اقبال
c)
امی کی
d)
ابو کی
2.
کہانی "قائداعظم" میں کتنے لوگ ہیں؟
a)
ایک
b)
دو
c)
تین
d)
چار
3.
لڑکا "قائداعظم "کے بارے میں کس سے پوچھ رہا تھا؟
a)
ابا سے
b)
اماں سے
c)
دادا سے
d)
نانا سے
4.
لفظ"بانی" کا مطلب ہے۔
a)
بنانے والا
b)
سوچنے والا
c)
دیکھنے والا
d)
سکھانے والا
5.
ہمارے ملک کے بانی کون ہیں؟
a)
قائداعظم
b)
علامہ اقبال
c)
رحمت علی
d)
سر سید احمد خان
6.
کہانی میں کون سے دو کردار ہیں؟
a)
باپ اور بیٹا
b)
ماں اور بیٹی
c)
دادا اور دادی
d)
نانا اور نانی
7.
ہمیں ہر کام کیسے کرنا چاہیئے؟
a)
جلدی سے
b)
دیر سے
c)
محنت سے
d)
شوق سے
8.
ہمارے ملک کا نام کیا ہے؟
a)
پاکستان
b)
افغانستان
c)
ایران
d)
بلوچستان
9.
لفظ" پاکستان کا توڑ بتائیں۔"
a)
پ۔ا۔ک۔س۔ت۔ا۔ن
b)
پ۔ی۔ک۔ی۔ت۔ن
c)
پ۔و۔ک۔س۔ت۔ی۔ن
d)
پ۔ے۔ک۔ے۔س۔ت۔و۔ن
10.
لفظ "محنت "کا توڑبتائیں۔
a)
م۔ح۔ن۔ت
b)
م۔ی۔ح۔ن۔ت
c)
م۔ے۔ن۔ت
d)
م۔ا۔ن۔ت
Reset
