wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ghazwa Badar

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

قریش مکہ کی معیشت کا انحصار تھا۔

a)

کھیتی باڑی پر

b)

تجارت پر

c)

نوکری پر

2.

مسلمانوں نے قریش کے مظالم سے تنگ آکر کہاں ہجرت کی؟

a)

شام

b)

ایران

c)

مد ینہ

3.

قریش کس کے خلاف سازشیں کر رہے تھے؟

a)

عیسائیوں

b)

مسلمانوں

c)

یہودیوں

4.

غزوہ بدر کب پیش آیا؟

a)

۱۳ شوال

b)

۲۳ ر جب

c)

۱۷ رمضان المبارک

5.

مسلمانوں کے لشکر میں کتنے لوگ تھے؟

a)

۱۱۲

b)

۳۱۳

c)

۵۱۰

6.

کفار کی ذیادہ تر تجارت کس ملک سے ہوتی تھی؟

a)

یمن

b)

فارس

c)

شام

7.

معوذؓ اور معاذؓ نے کس کو قتل کیا؟

a)

عتبہ

b)

ولید

c)

ابو جہل

8.

بدر کی لڑائی میں کتنے کافر مارے گئے؟

a)

۵۵

b)

۳۰

c)

۷۰

9.

کفار کے کتنے آدمی قیدی بنے؟

a)

۲۲

b)

۱۵

c)

۷۰

10.

غزوہ بدر میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کی۔

a)

نبیوں کے ذریعے

b)

فرشتوں کے ذریعے

c)

جنات کے ذریعے

11.

فتح ہمیشہ ہوتی ہے۔

a)

باطل کی

b)

مسلمانوں کی

c)

حق کی

12.

غزوہ بدر کی فوری وجہ کس کا تجارتی قافلہ بنا؟

a)

ابو جہل کا

b)

شیبہ کا

c)

ابو سفیان کا

13.

بدر کے بعض قیدیوں کو آزاد کر دیا۔

a)

سزا دے کر

b)

فدیہ دے کر

c)

مویشی دے کر

14.

مسلمان مجاہدین میں کتنے مہاجرین تھے؟

a)

پچیس

b)

سو

c)

بیاسی