NEW
Font size
WorksheetsUrdu Grammer
Total questions: 12
Worksheet time: 12mins
اسم کی کتنی اقسام ہیں؟
دو
تین
پانچ
چار
اسم معرفہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
اسم عام
کام
فعل
اسم خاص
فعل کا مطلب ہے
کوئی نام
کوئی کام
کوئی جام
ان میں سے کچھ بھی نہیں
زمانے کے لحاظ سےفعل کی کتنی اقسام ہیں؟
پانچ
دو
ایک
تین
ضمیر ایسا جملہ ہےجو
کام کی جگہ استعمال ہو
نام کی جگہ استعمال ہو
اسم خاص کی جگہ استعمال ہو
ہا کوئی فعل ہو
کہانی ہمیشہ فعل -------- کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی جاتی ہے
ماضی
حال
مستقبل
موجودہ
اسم نکرہ کہتے ہیں؟
خاص چیز کو
عام چیز کو
اسم معرفہ کو
ان میں سے کچھ بھی نہیں
علی بہت اچھی کتابیں پڑھتا ہے۔اس جملے میں فعل کیا ہے
علی
کتابیں
بہت
پڑھتا
فعل کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
ناؤن
ورب
اسم
کام
میں،وہہ،ہم،آپ،اسے،تم وغیرہ جملے میں کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟
کہانی کی جگہ
اسم کی جگہ
ضمیر کی جگہ
فعل کی جگہ
اس تصویر میں کھیلتے ہوے بچے اردو گرائمر کے لحاظ سے کیاکہلاتے ہیں؟
فعل حال
فعل ماضی
فعل
تصویری کہانی
تصویری کہانی کس چیز کو دیکھ کر لکھی جاتی ہے؟
تصویر کو
کسی کام کو
کسی جگہ کو
ہا ان میں سے کوئی بھی نہیں
