NEW
Font size
WorksheetsURDU REVISION CLASS 4
Total questions: 30
Worksheet time: 23mins
گُل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
پتّی
پھول
پیڑ
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
سُر
باجا
بجانا
گانا
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
ضِد
ہٹ
تماشہ
تیز
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
مبارک
خاص
خوشی
اچھا
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
ہمسایہ
پہاڑ
باغ
پڑوسی
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
خاطر
خوشی
آرزو
خیال
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
بیر
دوستی
دشمنی
محبت
دیئے گئے لفظ کے صحیح معنی کا انتخاب کیجیے۔
پاسباں
ہمت والا
محنت والا
رکھوالا
٭۔ صحیح جواب کا انتخاب کرتے ہوئے دیے گئے شعر کو مکمل کیجیئے.
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہندی ہیں ہم وطن ہے،ہندوستاں ہمارا
پربت وہ سب سے اونچا ،ہم سایہ آسماں کا
ہم بلبلیں ہیں اس کی ، یہ گلستاں ہمارا
۔ صحیح جواب کا انتخاب کرتے ہوئے دیے گئے شعر کو مکمل کیجیئے۔
امّی! میری اچھی امّی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاند ستاروں کو بھی چھولے
کہہ دو آج کہانی ایسی
نئی کہانی ہمیں سناؤ
صحیح جواب کا انتخاب کرتے ہوئے دیے گئے شعر کو مکمل کیجیئے۔
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلشن ہے جن کے دم سے ،رشکِ جناں ہمارا
ہندی ہیں ہم وطن ہے،ہندوستاں ہمارا
غربت میں ہوں اگر ہم،رہتا ہے دِل وطن میں
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
چ+ی+ز
چی ز
چیز
پیز
٭۔ دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
ج+ن+گ+ل
جنگل
جن گل
بنگل
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
کھ+ی+ر
کھی ر
کھتر
کھیر
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
م+ی+ٹھ+ے
می ٹھے
میٹھے
میٹھ ی
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
م+ح+ت+ا+ج
محتاج
مح تاج
محیاج
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
ن+ہ+ا+ی+ت
نہلیت
نہایت
بہایت
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
ف+ا+ط+م+ہ
فاطم ہ
فاظمہ
فاطمہ
درست جواب کا انتخاب کر تے ہو ئے خالی جگہ پُر کیجیے۔
۔۔۔۔۔۔۔کے دلوں کو بھائی کوئل
اُن
سب
جس
درست جواب کا انتخاب کر تے ہو ئے خالی جگہ پُر کیجیے۔
بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔تماشے دکھائے گئے۔
سے
کے
میں
٭ ۔ درست جواب کا انتخاب کر تے ہو ئے خالی جگہ پُر کیجیے۔
بی بی فاطمہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خود کرتی تھیں۔
اپنا کام
دوسروں کا کام
پڑوسیوں کا کام
درست جواب کا انتخاب کر تے ہو ئے خالی جگہ پُر کیجیے۔
کہہ دو آج ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی
کھانی
کہانی
کحانی
ترانہ ہندی کس شاعر نے لکھا ہے؟
سیدہ فرحت
علّامہ اقبال
اسمعٰیل میرٹھی
اُڑتی ہوئی تتلی کس طرح لگتی ہے؟
کاغذ کی طرح
پھول کی پتّی کی طرح
پتّے کی طرح
بلال اورعلی کون تھے؟
بھائی
دوست
دشمن
بچے کس کو دیکھ کر بالکل پاگل ہوجاتے ہیں؟
کوئل
تتلی
بلی
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحیح جواب کا انتخاب کرتے ہوئے دیے گئے شعر کو مکمل کیجیئے۔
ہم بلبلیں ہیں اس کی، یہ گلستاں ہمارا
ہندی ہیں ہم وطن ہے،ہندوستاں ہمارا
گودی میں کھیلتی ہیں،اس کی ہزاروں ندیاں
کوہو،کوہو کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سُر میں
درست جواب کا انتخاب کر تے ہو ئے خالی جگہ پُر کیجیے۔
میٹھے
کالے
گیت
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
پ+ت+ل+ی
تپلی
پتلی
پتل ی
دیئےگئے حروف کو جوڑ کر صحیح لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔
ا+ن+ت+ظ+ا+ر
انتظار
لنتظار
انتظلر
