WorksheetsFinal Term Islamiat Grade 7 March 2021
Total questions: 35
Worksheet time: 18mins
فتح مکہ کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلم پر کون سی سورت نازل ہوئی؟
سورۃ اخلاص
سورۃ الفاتحہ
سورۃ النصر
سورۃ انفال
کس نے کاروبار میں حصہ دار بننے کی بجائے خود کام کرنے کو ترجیح دی؟
انصار نے
مہاجر صحابہرض کرام نے
حضرت خدیجہرض نے
کفار نے
لوگ کس آلودگی سے ذہنی اور اعصابی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں؟
صوتی آلودگی
آبی آلودگی
فضائ آلودگی
زمینی آلودگی
صلاح الدین ایوبیرح _______ء میں پیدا ہوئے۔
1138
1238
1338
1538
ايَّاكَ کے معنی کیا ہیں؟
صرف اس کی
آپ کی
صرف تیری ہی
ان کی
اسلام کی تعلیمات کس کے مطابق ہیں؟
اللّٰہ اور اسکے رسول کی پسند کے
اللّٰہ کی پسند کے
اللّٰہ کی فطرت کے
انسانی فطرت کے
صلاح الدین کے والد کا نام کیا تھا؟
علاءالدین ایوب
صلاح الدین نجم
نجم الدین ایوب
عماد الدین زنگی
حجتہ الوداع کے بعد آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کس مہینے میں بیمار ہوئے؟
شوال
صفر
ربیع الاول
محرم
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: “(رشتہ داروں سے) تعلق توڑنے والا _____________”۔
گنہگار ہے
ہم میں سے نہیں
کافر ہے
جنت میں داخل نہیں ہوگا
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کب حج کا ارادہ کیا؟
9 ہجری
10 ہجری
11 ہجری
12 ہجری
عماد الدین زنگی کہاں کے حکمران تھے؟
مصر
مراکش
موصل
شام
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے بیماری کے بعد کس بیوی کے حجرے میں سکونت اختیار کی؟
حضرت حفصہرض
حضرت جویریہرض
حضرت زینبرض
حضرت عائشہرض
گورے کو کالے پر اور کالے کو گورے پر فضیلت نہیں مگر _______ کے سبب۔
اعمال
خوبصورتی
دولت و مال
تقویٰ
علالت کے کس روز آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم جنت البقیع قبرستان گئے؟
چوتھے
چھٹے
تیسرے
پانچویں
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کی وصال کے وقت کیا عمر تھی؟
باسٹھ سال
تراسی سال
تریسٹھ سال
ستر سال
یہ ہے کہ گفتگو میں آواز نہ بہت بلند ہو اور نہ بہت آہستہ۔ _______
دین داری
معاشی میانہ روی
معاشرتی میانہ روی
اخلاقی میانہ روی
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آخری نماز کون سی پڑھائی؟
عشا
مغرب
ظہر
عصر
اللّہ تعالیٰ کی کون سی مخلوق عیادت کرنے والوں کے لیے دعائے مغفرت کرتی ہے؟
زمینی
آسمانی
نورانی
ہوائی
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم اور انکے ساتھیوں نے کس مقام پر احرام باندھا؟
عرفات
ذوالحلیفہ
حائف
حائل
ان میں سے کون سے صحابیرض آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غسل میں شریک نہیں تھے؟
حضرت عباسرض
حضرت علیرض
حضرت فضیلرض
حضرت عمررض
میدانِ عرفات میں خطبہ سننے والوں کی تعداد قریباً ______ تھی۔
ایک لاکھ چالیس ہزار
دو لاکھ چالیس ہزار
ایک لاکھ چوالیس ہزار
ایک لاکھ چھپن ہزار
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کیسے ادا کیا؟
ممبر پر بیٹھ کر
پہاڑ پر کھڑے ہو کر
اونٹنی پر بیٹھ کر
زمین پر کھڑے ہو کر
علامہ ابن خلدون کا پورا نام کیا تھا؟
نجم الدین ابو زید عبد الرحمٰن بن محمد
ولی الدین ابو زید عبد الرحیم بن محمد
ولی الدین ابو زاہد عبد الرحمٰن بن محمد
ولی الدین ابو زید عبد الرحمٰن بن محمد
وَاٰتِ ذَاالقُربٰىی حَقَّہ کس سورۃ کے آیت ہے؟
سورۃ کہف
سورۃ اخلاص
سورۃ بنی اسرائیل
سورۃ دخان
کون سی آپشن علامہ ابن خلدون کی تقسیم کردہ علوم کے دو شعبوں میں شامل نہیں ہے؟
فطری علوم
تقلیدی علوم
فکری علوم
ان میں سے کوئی بھی شامل نہیں
کتنے سال بعد بیت المقدس پر مسلمانوں کا دوبارہ قبضہ ہوا؟
نو سال
ننانوے سال
نوّے سال
بانوے سال
وفات کے وقت سلطان صلاح الدین ایوبی کے پاس کتنے درہم تھے؟
ستاون
ستانوے
سنتالیس
ننانوے
اسلام کی کھانے پینے کے بارے میں کیا ہدایات ہیں؟
پیٹ بھر کر کھایا جائے
پسندیدگی کا مظاہرہ نہ کیا جائے
بے صبری کا مظاہرہ نا کیا جائے
لقمے گن گن کر کھایا جائے
العٰلَمِينَ کے معانی کیا ہیں؟
زمین و آسمان کا
زمین کا
جہان کا
تمام جہانوں کا
آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم کی جگہ حضرت ابو بکررض نے کتنے روز نماز پڑھائی؟
چار
چھ
دو
تین
ان میں سے کس نے کپڑے سینے کا پیشہ اختیار کیا؟
حضرت خدیجہرض
حضرت عائشہرض
حضرت نوحعل
حضرت ادریسعل
علامہ ابن خلدون کی وفات کہاں ہوئی؟
تیونس
اندلس
مراکش
قاہرہ
حضرت داؤدعل کس کا کام کرتے تھے؟
کپڑے کا
لوہے کا
کھیتی باڑی
گلہ بانی
صَلَّیتَ کے معانی کیا ہیں؟
سُنی تُو نے
رکھی تُو نے
بھیجی تُو نے
پکڑی تُو نے
وَالصَّلَوَاتُ کے معانی کیا ہیں؟
اور سبھی بدنی عبادتیں
اور ساری مالی عبادتیں
اور سبھی قولی عبادتیں
اور ساری دعائیں
