wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiyat 3rd Final

Total questions: 28

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

اپنا نام،اپنے والد کا نام،اپنا سیکشن اور ایڈمیشن نمبر لکھیں۔

4 lines
2.

دنیامیں اللہ تعالی کا پسندیدہ مقام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

خانہ کعبہ

b)

طائف

c)

جدہ

3.

لاکھوں مسلمان حج کی ادئیگی کب کرتے ہیں؟

a)

محرم

b)

صفر

c)

ذوالحج

4.

غیبت کرنے والا لوگوں کی نظر میں ۔۔۔۔۔ہو جاتا ہے۔

a)

بلند

b)

ذلیل

c)

عزت دار

5.

ہمیں چاہیئے کہ زبان کی ۔۔۔۔۔کریں

a)

حفاظت

b)

خیال

c)

صفائی

6.

محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔۔۔۔۔ برس کے تھے جب دادا فوت ہوئے۔

a)

نو

b)

آٹھ

c)

دس

7.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی والدہ کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت آمنہ

b)

حضرت عائشہ

c)

حضرت خدیجہ

8.

قوم نے حضرت ابراہیم کی شکایت کس بادشاہ سے کی؟

a)

نمرود

b)

فرعون

c)

ابرہہ

9.

غیبت سے دلوں میں کیا بڑھتا ہے؟

a)

محبت

b)

نفرت

c)

اطاعت

10.

حضرت ابراہیم کہاں پیدا ہوئے؟

a)

عراق

b)

ایران

c)

سعودی عرب

11.

۔۔۔۔۔۔۔ پر حملہ کرنے والے اللہ کے غضب کاشکار ہوئے۔

a)

خانہ کعبہ

b)

ریاض

c)

مکہ

12.

کس ملک کے بادشاہ ابرہہ نے خانہ کعبہ پر حملہ کرنے کو کہا؟

a)

ایران

b)

شام

c)

یمن

13.

مسلمانوں کا قبلہ۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

بیت المقدس

b)

مسجد نبوی

c)

خانہ کعبہ

14.

خانہ کعبہ سب سے پہلے کس نے تعمیر کیا؟

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت یونس علیہ السلام

c)

حضرت نوح علیہ السلام

15.

خانہ کعبہ انبیاء کا ۔۔۔۔۔مرکز ہے؟

a)

روحانی

b)

سماجی

c)

اخلاقی

16.

حضرت محمد کی والدہ کا انتقال کس مقام پر ہوا؟

a)

جبل نور

b)

ابواء

c)

حدیبیہ

17.

غیبت کے کیسے نتائج نکلتے ہیں؟

a)

خطرناک

b)

بہتر

c)

اچھے

18.

غیبت سننا بھی۔۔۔۔۔۔۔کے برابر ہے۔

a)

چوری

b)

غیبت

c)

نقل

19.

ابراہیم کی قوم کس کی پوجا کرتے تھے؟

a)

بتوں اور ستاروں

b)

چاند اور تاروں

c)

سورج اور تاروں

20.

حضرت ابراہیم کو ابو الانبیاء اور۔۔۔۔۔۔ بھی کہا ۔جاتا ہے

a)

خلیل اللہ

b)

کلیم اللہ

c)

عبد اللہ

21.

اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ۔۔۔۔۔۔۔۔بھیج دیا۔

a)

بکرا

b)

دنبا

c)

بچھڑا

22.

حضرت ابراہیم نے دنیا کو کس کے لئے بلایا؟

a)

حج

b)

قربانی

c)

گواہی

23.

اللہ تعالی کے ہاں حضرت ابراہیم کی۔۔۔۔۔قبول ہوئی

a)

قربانی

b)

عبادت

c)

خدمت

24.

ابراہیم علیہ السلام پہلے مصر پھر۔۔۔۔۔۔گئے

a)

فلسطین

b)

سعودی عرب

c)

ایران

25.

حضرت محمد ۔۔۔۔۔۔۔۔کی نسل سے تھے۔

a)

اسحاق علیہ السلام

b)

ابراہیم علیہ السلام

c)

عیسی علیہ السلام

26.

تمام دنیا کے مسلمانوں کا محبوب مقام کیا ہے؟

a)

طائف

b)

خانہ کعبہ

c)

جدہ

27.

حضرت محمد کس کے بھتیجے تھے؟

a)

حضرت ابو طالب

b)

حضرت علی

c)

حضرت عبد المطلب

28.

غیبت کے کیسے نتائج نکلتے ہیں؟

a)

خطرناک

b)

بہتر

c)

اچھے