NEW
Font size
Worksheetsاسلامیات ٹیسٹ کلاس ہفتم (فروری
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
زندگی گزارنے کا بہترین اصول کیا ہے؟
میانہ روی
بخل
بزدلی
فضول خرچی
اسلام نے کس عمل سے منع کیا ہے؟
نفل عبادت سے
روزے رکھنے سے
رہبانیت سے
تہجدپڑھنے سے
میانہ روی کا کیا مطلب ہے ؟
سیدھا راستہ
درمیانی راستہ
الٹا راستہ
غلط راستہ
غم میں کس چیز کا دامن نہ چھوڑا جائے؟
سخاوت
جذبات
مساوات
صبر
تم پر تمھارے جسم اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا بھی حق ہے ۔
بہن بھائیوں
رشتے داروں
بیوی بچوں
پڑوسیوں
جسم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکھنے کے لئے اچھی خوراک اور آرام کی بھی ضرورت ہے ۔
تندرست
اچھا
صحتمند
خوبصورت
معاشرہ سے انتہا پسندی کا خاتمہ ۔۔۔۔۔۔اپنانے میں ہے۔
اچھی باتیں
اچھی عادتیں
اچھی صحبت
میانی روی
میانہ روی کا معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔راستہ
سیدھا
اچھا
درمیانی
الٹا
زندگی گزارنے کا بہترین اصول کیا ہے؟
اچھا لباس پہننا
اچھا کھانا کھانا
میانہ روی
اچھی گفتگو کرنا
فضول کاموں میں ۔۔۔۔۔۔۔ضائع نہ کریں ۔
وقت
دولت
پیسہ
قیمتی چیز
خود داری کس طرح قائم رہ سکتی ہے؟
کپڑے سی کر
کاشت کاری کر کے
تجارت کرکے
محنت کر کے
انسان کی عظمت کا راز کس چیز میں پوشیدہ ہے؟
تجارت
محنت
سیاست
ذہانت
حضرت ۔۔۔۔۔۔۔کو آلات بنانے کی مہارت حاصل تھی۔
ابراہیم علیہ السلام
یوسف علیہ السلام
موسی علیہ السلام
داود علیہ السلام
کون سے نبی بڑھئی کا کام کرتے تھے؟
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
