wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Class-2 Annual Exam Revision

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ "آدمی" کی ضد کیا ہے؟

a)

بچی

b)

عورت

c)

مرد

d)

بوڑھی

2.

لفظ " خوبصورت" کی ضد کیا ہے؟

a)

بد صورت

b)

خراب

c)

گندا

d)

میلا

3.

لفظ" قریب" کی ضد کیا ہے؟

a)

پاس

b)

نزدیک

c)

دور

d)

فاصلہ

4.

لفظ" دوستی" کی ضد کیا ہے؟

a)

دوستوں

b)

یار

c)

دشمنی

d)

دشمنوں

5.

لفظ" غریب " کی ضد کیا ہے؟

a)

غریبوں

b)

امیر

c)

امیروں

d)

رئیس

6.

لفظ" جھوٹ" کی ضد کیا ہے؟

a)

سچ

b)

غلط

c)

صحیح

d)

گندا

7.

لفظ" امی " کی ضد کیا ہے؟

a)

امیاں

b)

ماں

c)

ابا

d)

بھائی

8.

لفظ " ہاتھ" کی ضد کیا ہے؟

a)

انگلی

b)

ناخن

c)

بال

d)

پاؤ ں

9.

لفظ " خراب" کی ضد کیا ہے؟

a)

اچھا

b)

گندا

c)

میلا

d)

صاف

10.

لفظ" بے وقوف " کی ضد کیا ہے؟

a)

بےکار

b)

ناسمجھ

c)

عقل مند

d)

سمجھ