wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ذہنی جانچ

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

ایسا اسم جو مصدر سے بنایا جاے وہ کہلاتا ہے

a)

اسم مشتق

b)

اسم جامد

c)

اسم مصدر

d)

اسم صوت

2.

نظم کوشش کیئے جاو کے شاعر ہیں

a)

اسد جعفری

b)

اسماعیل میرٹھی

c)

مولانا ظفر علی

d)

علامہ اقبال

3.

چاند،لکڑی،لوہا،زنجیر کس کی مثالیںں ہیں؟

a)

اسم مشتق

b)

اسم مصدر

c)

اسم نکرہ

d)

اسم جامد

4.

دو الفاظ میں معمولی تعلق پیدا کرنا کہلاتا ہے

a)

مضاف الیہ

b)

مضاف

c)

اضافت

5.

غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں

a)

مطلع

b)

تخلص

c)

ردیف

d)

مقطع

6.

جان تم پر نثار کرتا ہوں

میں نہیں جانتا دعا کیا ہے

کس شاعر کا شعر ہے؟

a)

مرزا غالب

b)

میر تقی میر

c)

میر درد

d)

حسرت موہانی

7.

تہذیب و ثقافت کے کیا معنی ہیں؟

a)

انسانیت

b)

شائستگی

c)

رہن سہن

d)

یہ تینوں

8.

ناطق کے کیا معنی ہیں؟

a)

چپ رہنے والا

b)

بولنے والا

c)

گانے والا

9.

گرل گائیڈ زکے لیئے عمر کی حد ہے

a)

۶ سال سے ۲۱ سال

b)

۶ سال سے ۲۲ سال

c)

۶ سال سے ۲۳ سال

d)

۶ سال سے ۲۴ سال

10.

عید کا چاند میں عید قواعد کی رو سے ہے

a)

مرکب عطفی

b)

مرکب اضافی

c)

مضاف الیہ

d)

مضاف

11.

آج کا اخبار ذوق وشوق سے پڑھا گیا

فاعل کے لحاظ سے فعل کی کونس قسم ہے؟۔

a)

فعل معروف

b)

فعل ماضی

c)

فعل مجہول

d)

معل حال

12.

ضرب المثل مکمل کریں

ایک تو کڑوا کریلا دوسرے

a)

درخت چڑھا

b)

دیوار چڑھا

c)

نیم چڑھا

d)

اوپر چڑھا

13.

شعر کے آخر میں جو شاعر اپنا مختصر نام استعمال کرتا ہے وہ کہلاتا ہے

a)

قافیہ

b)

ردیف

c)

مطلع

d)

تخلص

14.

پان دان، روٹی دان، گل دان

قواعد کی رو سے ہیں

a)

سابقے

b)

لاحقے

c)

تشبیہات

d)

قافیہ

15.

سورج نکلا

بناوٹ کے لحاظ سے فعل کی قسم ہے

a)

فعل متعدی

b)

فعل لازم

c)

فعل ناقص

16.

امی کل بازار گیئں تھیں

زمانے کے لحاظ سے فعل کی قسم ہے

a)

فعل حال

b)

فعل مستقبل

c)

فعل ماضی

17.

اسم مصدر کی خاص پہچان یہ ہے کے اس کے آخر میں آتا ہے

a)

ما

b)

جا

c)

ہا

d)

نا

18.

باجی نے کپڑوں کی دھلائ کی

اس جمے میں دھلائ ہے

a)

اسم جامد

b)

اسم مصدر

c)

اسم مشتق

d)

اسم معرفہ

19.

ایسی نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوں وہ کہلاتی ہے

a)

رباعی

b)

مسدس

c)

مخمس

d)

شعر

20.

ایسی نظم جس میں کسی کی تعریف کی جائے کہلاتی ہے

a)

قطعہ

b)

قصیدہ

c)

مرثیہ

d)

رباعی