wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Annual Revision Urdu Class 3

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

لفظ " پودے " کا واحد کیا ہے؟

a)

پودوں

b)

پودا

c)

پودیں

d)

پھول

2.

لفظ " راستہ" کی جمع کیا ہے؟

a)

راستوں

b)

راستیں

c)

راستے

d)

راہ

3.

لفظ " غربا" کی واحد کیا ہے؟

a)

امیروں

b)

غریبوں

c)

غربیں

d)

غریب

4.

لفظ " وقت " کی جمع کیا ہے؟

a)

اوقات

b)

وقتوں

c)

وقتیں

d)

وقتات

5.

لفظ" بیٹا" کی جمع کیا ہے؟

a)

بیٹوں

b)

بیٹے

c)

بچوں

d)

بیٹیاں

6.

لفظ" باغات " کی واحد کیا ہے؟

a)

باغ

b)

باغیوں

c)

باغوں

d)

ہریالی

7.

لفظ"خزانہ" کی جمع کیا ہے؟

a)

خزاں

b)

خزانوں

c)

خزانے

d)

خزانچی

8.

لفظ" امداد" کی واحد کیا ہے؟

a)

مدد

b)

مددوں

c)

مددیں

d)

میرا

9.

لفظ " ضروریات" کی واحد کیا ہے؟

a)

ضروری

b)

ضرورت

c)

ضرورتیں

d)

ضرورتوں

10.

لفظ" عادت" کی جمع کیا ہے؟

a)

عادتیں

b)

عادتوں

c)

عادات

d)

عورتیں

11.

لفظ " جوتا" کی جمع کیا ہے؟

a)

جوابات

b)

جوتیں

c)

جوتیوں

d)

جوتے

12.

لفظ" اجسام" کی واحد کیا ہے؟

a)

جسمانی

b)

جسموں

c)

جسم

d)

جلد

13.

لفظ" بیماریاں" کی واحد کیا ہے؟

a)

بیمار

b)

کمزور

c)

بیماری

d)

بیماریں

14.

لفظ" کتاب " کی جمع کیا ہے؟

a)

کتابیں

b)

کتابوں

c)

کتب

d)

کاپیوں

15.

لفظ" بات " کی جمع کیا ہے؟

a)

باتوں

b)

باتونی

c)

بکواس

d)

باتیں