wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Annual Revision Urdu Class 3

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ " خلوص" کے معنی کیا ہے؟

a)

محبت

b)

محنت

c)

نفرت

d)

دشمنی

2.

لفظ" مسافر "کے معنی کیا ہے؟

a)

راستہ

b)

سڑک

c)

سفر کرنے والا

d)

چلنے والا

3.

لفظ " کھدوائی"کے معنی کیا ہے؟

a)

گڑا

b)

کھودنا

c)

بھرنا

d)

زمین برابر ہونا

4.

لفظ" فضل" کے معنی کیا ہے؟

a)

عذاب

b)

غصہ

c)

رحمت

d)

،مہربانی کرمع

5.

لفظ" قصے" کے معنی کیا ہے؟

a)

سبق

b)

کہانیاں

c)

گیت

d)

نظم

6.

لفظ" محبوب" کے معنی کیا ہے؟

a)

دشمن

b)

دوست

c)

بھائی

d)

بہن

7.

لفظ " مرغوب" کے معنی کیا ہے؟

a)

نا پسند

b)

چھا

c)

برا

d)

پسندیدہ

8.

لفظ" گیت" کے معنی کیا ہے؟

a)

گانا

b)

سر

c)

لے

d)

تال

9.

لفظ" یوم اطفال" کے معنی کیا ہے؟

a)

آزادی کا دن

b)

ٹیچر کا دن

c)

بچوں کا دن

d)

بڑوں کا دن

10.

لفظ " رہبر" کے معنی کیا ہے؟

a)

راستہ دکھانے والا

b)

راستہ بھٹکانے والا

c)

پڑھانے والا

d)

لکھانے والا